fbpx
تازہ تر ین :

سانحہ ساہیوال

سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت،عمران خان کے حکم پر عملدرآمد کردیا گیا

  پیر‬‮ 28 اکتوبر‬‮ 2019  |  16:55
لاہور(این این آئی)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے سانحہ ساہیوال کے ملزمان کی بریت عدالت میں چیلنج کر دی ۔صوبائی حکومت کی جانب سے ایڈیشنل پراسکیوٹرعبدالصمد خان نے اپیل دائر کی جس میں ملزمان کی بریت پر اعتراض اٹھایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اپنایا ہے کہ ...

’’تم سب کو بھی رشتہ داروں سمیت ایسے ہی گولیوں سے بھون دینگے‘‘ منہ بند رکھنے کیلئے سانحہ ساہیوال کے گواہوں کیساتھ کیا سلوک کیا گیا؟تہلکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:04
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں دفاعی تجزیہ نگار ظفر ہلالی نے سانحہ ساہیوال کے عدالتی فیصلے پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کا اس فیصلے پر اپیل کرنا بالکل ٹھیک تھا۔میں سانحہ ساہیوال پر آئے فیصلے کو شرمناک کہوں کا۔ظفر ہلالی نے مزید کہا کہ ...

1کروڑ روپے دئیے اور معاملات طے۔۔۔عمران خان نے سانحہ ساہیوال کب اور کیسے سیٹل کروایا تھا؟ کئی ماہ بعد اہم خبر سامنے آگئی

  جمعہ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2019  |  14:10
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی رئوف کلاسرا نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال کا مسئلہ ایک دن میں حل ہوا جبکہ عمران خان گورنر ہائوس گئے تھے اور وہاں متاثرہ بچوں میں ایک کروڑ روپے کیش دیئے گئے تھے ۔ کیس وہی پر سیٹل ہو گیا تھااور خاندان کیساتھ بھی معاملات ...

انسداد دہشت گردی عدالت کابڑا فیصلہ ،سانحہ ساہیوال کیس کے تمام ملزمان بری‎

  جمعرات‬‮ 24 اکتوبر‬‮ 2019  |  12:43
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نےعدم شواہد کی بنیاد پرسانحہ ساہیوال کے مقدمے میں ملوث تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔یاد رہے کہ رواں برس 19 جنوری کو سی ٹی ڈی نے ساہیوال میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ...

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں ڈرامائی پیشرفت ، مقتولین کے ورثا نے انسداد دہشتگردی عدالت میںایسا بیان دیدیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

  بدھ‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2019  |  8:26
لاہور( آن لائن )لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں سانحہ ساہیوال سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی اور دوران سماعت کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ۔ تفصیلات کے مطابق دوران سماعت مقتولین کے ورثا نے پولیس اہلکاروں کو پہچاننے سے انکار کردیا۔مقتول خلیل کے بھائی نے ...

رات گئی بات گئی۔۔۔!!! سانحہ ساہیوال کے متاثرین انصاف کیلئے اس وقت کہاں کہاں دھکے کھارہے ہیں؟افسوسناک صورتحال

  منگل‬‮ 30 اپریل‬‮ 2019  |  10:24
اسلام آباد(سی پی پی ) سانحہ ساہیوال کے متاثرین انصاف کیلئے دربدر، ورثا نے  جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے جے آئی ٹی اور اس کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ...

سانحہ ساہیوال کے گرفتار چھ ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی،وکیل صفائی کاحیرت انگیز موقف ،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا

  جمعرات‬‮ 4 اپریل‬‮ 2019  |  19:11
ساہیوال/لاہور (این این آئی)سانحہ ساہیوال کے گرفتار چھ ملزمان پر فردجرم عائد نہ ہوسکی۔جمعرات کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سماعت کے موقع پر وکیل صفائی نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اس مقدمہ کی سماعت انسداد دہشتگردی کے بجائے سیشن کوٹ میں ہوسکتی ہے، انسدادہشت گردی عدالت کے ...

سانحہ ساہیوال پرانا ہوگیا۔۔۔!!! ہٹائے گئے ایڈیشنل آئی جی اپنے عہدے پر بحال ،کل دوبارہ چارج سنبھالیں گے

  بدھ‬‮ 6 مارچ‬‮ 2019  |  13:05
اسلام آباد (آن لائن)سانحہ ساہیوال کے بعد سرکاری عہدے سے ہٹانے جانے والے سی ٹی ڈی سربراہ رائے طاہر خان کو دوبارہ اینٹی ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کا سربراہ تعینات کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رائے طاہر کو سانحہ ساہیوال کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد عہدے ...

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان سے متعلق اہم انکشافات،اہل خانہ پر بھی سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

  ہفتہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2019  |  21:30
لاہور (آن لائن) سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ میں ذیشان سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے۔ ذرائع کے مطابق ذیشان کے اہل خانہ جانتے تھے کہ مشکوک افراد ا ن سے ملنے آتے ہیں جب کہ ذیشان کی گاڑی دہشت گردوں کے استعمال میں تھی اور سانحہ کے ...

جے آئی ٹی نے سانحہ ساہیوال سے متعلق اپنی تفتیش مکمل کرلی،حکومت کی جانب سے خلیل کے لواحقین کو بڑی یقین دہانی

  بدھ‬‮ 13 فروری‬‮ 2019  |  18:44
لاہور/ساہیوال(این این آئی) مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سانحہ ساہوال سے متعلق اپنی تفتیش مکمل کرلی،جے آئی ٹی کی جانب سے حکومت کو19فروری تک رپورٹ پیش کئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ جے آئی ٹی کے سربراہ ایڈیشنل آئی جی اعجاز شاہ ...

بھیجا گیا اسلحہ استعمال ہی نہیں ہوا پنجا ب فارنزک لیبارٹری نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں دھوکا دینے کی کوشش کا بھانڈا پھوڑ دیا

  بدھ‬‮ 13 فروری‬‮ 2019  |  13:38
لاہور( وائس آف ایشیا ) پنجاب فارنزک لیبارٹری نے سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں دھوکا دینے کی کوشش کا بھانڈا پھوڑ دیا اور اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ لیبارٹری کو بھجوائی گئی سب مشین گنیں اور پستول سانحے میں استعمال ہی نہیں ہوئی تھیں۔ دوسری جانب موقع سے ...

پولیس اہلکاروں نے ایک نہیں بلکہ کتنی بار ہماری گاڑی پر فائرنگ کی؟سانحہ ساہیوال کے چشم دید گواہ عمیر کا جے آئی ٹی کو دیا گیا بیان منظر عام پر،ہوش اڑا دینے والے انکشافات

  ہفتہ‬‮ 9 فروری‬‮ 2019  |  12:14
لاہور(آن لائن) سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والے شہری خلیل کے بیٹے اور واقعے کے عینی شاہد عمیر نے واقعے کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کو ریکارڈ کروائے گئے اپنے تحریری بیان میں کہا تھا کہ پولیس اہلکاروں نے تین بار اْن کی گاڑی ...