تازہ تر ین :

سام سنگ گلیکسی ایس 7 فون

سام سنگ گلیکسی ایس 7 فون میں سنگین سیکیورٹی خامی کا انکشاف

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  13:45
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر تو آپ سام سنگ کا نیا اسمارٹ فون گلیکسی ایس 7 استعمال کررہے ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ محققین نے اس میں سنگین سیکیورٹی مسائل کی نشاندہی کی ہے۔ آسٹریا کی Graz ٹیکنیکل یونیورسٹی کے محققین کے مطابق سام سنگ گلیکسی ایس 7 میں مائیکرو ...