تازہ تر ین :

سائنس،باہری خلا، خلائی تحقیق

روشنیوں کی آلودگی ،کیا راتیں غائب ہو رہی ہیں؟

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  10:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)زمین کی رات کے وقت خلا سے لی گئی تصاویر پر کی گئی ایک تحقیق سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہر سال مصنوعی روشنیاں زیادہ پھیل رہی ہیں۔سنہ 2012 سے 2016 کے درمیان اس سیارے پر گھروں سے باہر مصنوعی روشنیاں دو فیصد زیادہ بڑھی ہیں۔سائنسدانوں کا کہنا ...