تازہ تر ین :

سائنس

غیر مسلم سائنسدانوں نے حضورﷺ کی جسمانی معراج شریف کو تسلیم کر لیا نبی کریمؐ نے کیسے جنت اور جہنم کو دیکھا اور رب تعالیٰ تک پہنچے؟معروف سائنسدان سٹیفن ہاکنگ قرآن کی سورۃ نجم پر تحقیق کر کے کس نتیجے پر پہنچ گیا تھا؟ایمان افروز واقعہ

  جمعرات‬‮ 3 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:13
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سائنسدانوں نے قرآن پاک کی سورۃ نجم کے مطابق حضورﷺ کی جسمانی معراج شریف کو تسلیم کر لیا۔ اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ نے نبی کریمﷺ کو معراج دی اور آسمانوں کی سیر کرائی جہاں آپ کو جنت اور جہنم کا نظارہ کرایا گیا ، جبرائیل امینؑ ...

سمندر کی اتھاہ گہرائیوں میں ممنوعہ زہریلے کیمیائی مادے

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  10:50
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک نئے مطالعے سے پتا چلا ہے کہ بحرِ اوقیانوس کی گہرائیوں سے ایسے کیمیائی مادے ملے ہیں جن پر سنہ 1970 کی دہائی میں پابندی عائد کر دی گئی تھی۔سائنسدان گہرے سمندری ماحول میں 'پی سی بی' اور 'پی بی ڈی ای' جیسے آلودہ مادوں کی انتہائی ...

زندگی کے لیے موزوں دس مزید سیارے دریافت

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:39
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ماہرینِ فلکیات نے پیر کے روز ہمارے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے دس کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجۂ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے، اس سے ان پر ...

نیند کی کمی سے دماغ کیسے متاثر ہوتا ہے؟

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:07
اسلام آباد(ویب ڈیسک)کینیڈا میں سائنسدانوں نے نیند کی کمی سے دماغ پر پڑنے والے اثرات کے بارے میں معلومات کے لیے عالمی سطح پر اب تک کی سب سے بڑی تحقیق کا آغاز کیا ہے۔اونٹاریو میں 'ویسٹرن یونیورسٹی' کی ایک ٹیم چاہتی ہے کہ اس مقصد سے دنیا بھر سے ...

100 برس میں زمین کے قریب سے گزرنے والا سب سے بڑا سیارچہ

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  9:50
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ گذشتہ ایک صدی کے دوران زمین کے قریب گزرنے والے سیارچوں میں سے سب سے بڑا سیارچہ زمین سے 44 لاکھ میل کی دوری سے گزرنے والا ہے۔فلورنس نامی اس سیارچے کا قطر 2.7 میل ہے اور ادارے کا ...

سیارہ تلاش کریں اور اپنی مرضی کا نام دیں

  ہفتہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:50
اسلام آباد(ویب ڈیسک) کیا آپ نے کبھی کوئی سیارہ دریافت کرنے کے بارے میں سوچا ہے؟ یہ کام اتنا مشکل کام نہیں ہے جتنا آپ سمجھتے ہیں۔آسٹریلیا کی نیشنل یونیورسٹی کے ماہرینِ فلکیات کو نظامِ شمسی کے نویں سیارے کی تلاش کے لیے عوام کی مدد درکار ہے۔اس سیارے کے بارے ...

مشتری کے برفیلے چاند سے ’پانی کے فوارے نکلتے ہیں‘

  منگل‬‮ 14 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:36
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں کو ایسے مزید شواہد ملے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ سیارہ مشتری کا برفیلا چاند یوروپا خلا میں پانی کے فوارے چھوڑتا رہتا ہے۔ سائنس دانوں نے 2013 میں پہلی بار ہبل خلائی دوربین استعمال کرتے ہوئے اس بارے میں بتایا تھا لیکن اب ...

اڑان سے چند منٹ قبل خلائی جہاز کی پرواز منسوخ

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:24
اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکہ کی ریاست ورجینیا میں ایک خلائی جہاز کو پرواز کرنے سے چند منٹ قبل اس لیے روک لیا گیا کیونکہ اس کی فضائی حدود میں ایک چھوٹا طیارہ داخل ہو گیا تھا۔ یہ خود کار خلائی جہاز بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) کے لیے ...

‘بھیڑیں انسانی چہروں کو پہچان سکتی ہیں’

  جمعرات‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:24
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک مطالعے سے یہ معلوم ہوا ہے کہ بھیڑیں انسانی چہروں کو پہچاننے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔کیمبرج یونیورسٹی کے محققوں نے بھیڑوں کو چہرے شناخت کرنے کی تربیت دی جس میں انھوں نے اداکار جیک جِلن ہال، ایما واٹسن، سابق امریکی صدر براک اوباما اور بی بی ...

ننھے منے جانوروں کے جذبات کی عکاسی

  جمعرات‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:20
اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈونیشیا کے فوٹوگرافر محمد روئم کی جانوروں کے چہروں کی تصاویر خاصی حیران کن ہیں۔ رقص کرتے ہوئے مینڈکوں سے لے کر شرارتی انداز میں چھپکلیاں تک شاید ہی کوئی چیز 28 سالہ محمد روئم کے کیمرے سے بچ پائی ہے۔ محمد روئم ایک پیشہ ور نرس ...

انسانوں کے قدیم ترین ‘اجداد کی باقیات’ دریافت

  بدھ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:35
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے جنوبی انگلینڈ میں انسان سمیت آج تک وجود رکھنے والے زیادہ تر ممالیہ کی قدیم ترین باقیات دریافت کی ہیں۔ ناپید ہو جانے والے چوہے کی ایک قسم کی مانند لگنے والی مخلوق کے دانتوں کی باقیات ڈورسیٹ ساحل کے پاس چٹانوں سے ملے ہیں۔جن ...

نئے طریقہ کار سے ’تین افراد کے پہلے بچے‘ کی پیدائش

  بدھ‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:20
اسلام آباد(ویب ڈیسک) نیو سائنٹسٹ میگزین کے مطابق تین افراد کے جینیاتی مادے پر مشتمل دنیا کے اس پہلے بچے کی پیدائش ہوگئی ہے جس میں نئی تولیدی تکنیک کا استعمال کیا گيا ہے۔ پانچ ماہ کے اس بچے میں حسب معمول ماں اور باپ کا ڈی این اے تو ہے ...