تازہ تر ین :

زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا

معصوم زینب کے ساتھ زیادتی کرنے والا قریبی رشتہ دار ہی نکلا، اعتراف جرم کر لیا، یہ شخص کون ہے اور کس کی تحویل میں ہے؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے بڑا دعویٰ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 13 جنوری‬‮ 2018  |  0:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی سات سالہ زینب کے قاتل نے اعتراف جرم کر لیا ہے، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ زینب کے قاتل نے ...