تازہ تر ین :

زینب نوٹ بکس

قتل ہونے سے قبل ہوم ورک کرتے زینب نے اپنی اردو کی نوٹ بک پر ایسا کیا لکھاتھا کہ جسے دیکھ کر لوگوں کی چیخیں نکل گئیں

  جمعرات‬‮ 11 جنوری‬‮ 2018  |  14:41
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور میں 7سالہ ننھی زینب کا اندوہناک قتل جہاں اس کے والدین اور عزیز و اقارب پر بجلی بن کر گرا وہیں ہر پاکستانی زینب کے قتل پر افسردہ نظر آتا ہے۔ زینب ایک لائق طالبہ تھی اور سکول کا ہوم ورک نہایت پابندی سے کرنے کی عادی ...