تازہ تر ین :

زینب بڑی بہن

ہم جہاں جاتے ہیں وہاں یہ پینڈو لڑکے۔۔ زینب کے اغوا کے بعد پولیس والے رابطہ کرنے پر کہا کہتے تھے زینب کی بڑی بہن نے ایسا واقعہ سنا دیا کہ آپ کا بھی خون کھول اٹھے گا

  جمعرات‬‮ 11 جنوری‬‮ 2018  |  17:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قصور تھانے میں زینب کے اغوا ہونے کی رپورٹ درج کروائی مگر پولیس ٹس سے مس نہ ہوئی ، کوئی ایکشن نہیں لیا گیا، پولیس والے یہی کہتے تھے کہ ہم جہاں جاتے ہیں زینب کو تلاش کرنے والے گائوں کے لڑکے وہاں پہلے سے پہنچے ہوتے ہیں ...