تازہ تر ین :

زینب امین

67 افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی،زینب سمیت 8 بچیوں سے زیادتی میں ایک ہی شخص کے ملوث نکلا،ثبوت مل گئے، آئی جی عارف نواز نے تفصیلات بتادیں

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  21:10
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)  قصور میں 7 سالہ بچی زینب امین کے قتل کے بعد کی جانے والی تحقیقات میں تہلکہ خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ زینب اور دیگر سات بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کی واردات میں ایک ہی شخص ملوث ہے۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف ...