ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی

7  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی

انقرہ(آئی این پی)ترکیہ اور شام میں 7.8شدت کے زلزلے نے تباہی مچا دی، رات گئے آنے والے زلزلے نے لوگوں کو بچنے کا موقع ہی نہ دیا، کم و بیش ایک ہزار سے زائد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، آفٹر شاکس کا سلسلہ بھی کئی گھنٹوں تک جاری رہا، دونوں ممالک میں اموات کی… Continue 23reading ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 95 افراد ہلاک

6  فروری‬‮  2023

ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 95 افراد ہلاک

انقرہ /دمشق /اسلام آباد (این این آئی)ترکیہ کے جنوب اور شمالی شام میں 7.8 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 1400سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوگئے ،زلزلے کے وقت لوگ گھروںمیں سو رہے تھے ، کئی شہروں میں عمارتیں زمین بوس ہوگئیں جس کی وجہ سے ہلاکتیں بڑھنے کا… Continue 23reading ترکیہ اور شام 7.9 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے، 95 افراد ہلاک

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

3  دسمبر‬‮  2022

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پشاور (این این آئی) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث لوگوں میں خو وہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ… Continue 23reading خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سکردو میں زلزلہ، پہاڑ لرز اٹھے پتھر گرنے سے روڈ بلاک، کئی افراد زخمی

19  ستمبر‬‮  2022

سکردو میں زلزلہ، پہاڑ لرز اٹھے پتھر گرنے سے روڈ بلاک، کئی افراد زخمی

سکر دو ٗ کراچی(این این آئی)اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق روندو میں آنے والے زلزلے کی شدت 4.3 اور زیز زمین گہرائی 40 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق اسکردو کے سب ڈویژن روندو میں آنے والے پہاڑ سے پتھر گرنے کے… Continue 23reading سکردو میں زلزلہ، پہاڑ لرز اٹھے پتھر گرنے سے روڈ بلاک، کئی افراد زخمی

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

5  ستمبر‬‮  2022

اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد اور پشاور سمیت کے پی کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا (کے پی) کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.3 رکارڈ کی گئی ہے۔امریکی ماہرین کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں محسوس کیے… Continue 23reading اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ بڑے زلزلے کا خطرہ

27  اگست‬‮  2022

مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ بڑے زلزلے کا خطرہ

مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ بڑے زلزلے کا خطرہ جموں(این این آئی) ماہر ارضیات پروفیسر ایم اے ملک نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ایک بڑے زلزلے کے امکان سے خبردار کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جموں یونیورسٹی کے شعبہ ارضیات کے ریٹائرڈ سربراہ پروفیسر ملک نے یہ بات مقبوضہ علاقے میں… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ بڑے زلزلے کا خطرہ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف ا ضلاع میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

18  جولائی  2022

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف ا ضلاع میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

پشاور(این این آئی)پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر5.4 ریکارڈ کی گئی۔پشاور، چارسدہ، مردان، نوشہرہ، مالاکنڈ، سوات اور شمالی وزیر ستان سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر… Continue 23reading پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف ا ضلاع میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

2  جولائی  2022

متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شارجہ اور دبئی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی بحیرہ روم زلزلہ مرکز کے مطابق زلزلہ ایران کے جنوب میں آیا،گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی… Continue 23reading متحدہ عرب امارات میں زلزلے کے شدیدجھٹکے

ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں

2  جولائی  2022

ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں

تہران (این این آئی)ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کی صبح جنوبی ایران میں 6.1 شدت کے زلزلے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔جنوبی صوبے ہرمزگان میں ایمرجنسی مینجمنٹ کے ڈائریکٹر مہرداد حسن زادہ نے ٹیلی ویژن کو بتایا کہ زلزلے سے تین افراد ہلاک اور آٹھ… Continue 23reading ایران میں تباہ کن زلزلہ ، ہلاکتیں