ممبئی (این این آئی)ورسٹائل اداکارہ ریچا چڈا ان دنوں اپنی آنے والی کامیڈین فلم’ ’فقرے رٹرنز‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔’فقرے رٹرنز‘ میں کرمنل خاتون بھولی پنجابن کا کردار ادا کرنے والی ریچا چڈا کہتی ہیں کہ وہ حقیقی زندگی میں اپنے فلمی کردار سے بہت مختلف ہیں۔ساتھ ہی اداکارہ ...