تازہ تر ین :

روہنگیا مسلمان

روہنگیا مسلمانوں پر ایک او رآفت ٹوٹ پڑی،بھارت کی سنگ دِلی،فوج کو فری ہینڈ،آپریشن شروع

  ہفتہ‬‮ 23 ستمبر‬‮ 2017  |  13:32
نئی دہلی(این این آئی)بھارت نے میانمار سے ہجرت کرکے آنے والے روہنگیا مسلمانوں کو روکنے کیلیے بھارتی فوج کو ہر قسم کا ہتھکنڈا استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔ بنگلادیش کے ساتھ سرحد پر سیکورٹی بھی بڑھادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میانمار میں وحشیانہ مظالم کرکے روہنگیا مسلمانوں ...

روہنگیا مسلمانوں کے دہشت گردوں سے روابط،بنگلہ دیش نے سنگین دعویٰ کردیا

  جمعرات‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2017  |  21:38
ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ اسد الزمان خان نے روہنگیائی مسلمانوں کو دہشت گرد کے حوالے سے ایک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی بقا کے لیے کچھ بھی کرسکتے ہیں، بین الاقوامی دہشت گرد تنظیموں میں بھی شامل ہوسکتے ہیں۔بنگلہ دیش کے علاقے ...

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے شرم دلانے پر آخرکار ٹرمپ میں انسانیت جاگ ہی گئی

  جمعرات‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2017  |  17:45
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے شرم دلانے پر امریکہ کو روہنگیا مسلمانوں کا خیال آگیا، بنگلہ دیش میں پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کی امداد کے لیے 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دفترخارجہ نے بنگلہ دیش میں پناہ گزین ...

ٹرمپ اور حسینہ واجد کی ملاقات، روہنگیا مسلمانوں کا نام آتے ہی امریکی صدر کی غیر متوقع حرکت ،

  بدھ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2017  |  14:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، بنگلہ دیش بارے پوچھنے پر جب حسینہ واجد نے روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کا ذکر کیا تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کچھ کہے بغیر آگے نکل گئے۔ تفصیلات ...

پہلے ستم کیا کچھ کم تھے کہ اب گجرات کے قصائی مودی نے بھی روہنگیا مسلمانوں پر قیامت ڈھا دی

  پیر‬‮ 18 ستمبر‬‮ 2017  |  17:43
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمان آئی ایس آئی اور داعش کے ایجنٹ ہیں، مودی حکومت نے برمی فوج کے مظالم کے مارے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بھارتی سپریم کورٹ میں جواب داخل کراتے ہوئے انہیں قومی سلامتی کیلئے شدید خطرہ قرار دیدیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گجرات کے قصائی مودی ...

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کیخلاف پاک ایران مسلح افواج کے سربراہان کا رابطہ ،دھماکہ خیز اعلان،ایرانی میڈیا نے بڑی خبر سنادی

  اتوار‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2017  |  20:14
تہران ( آئی این پی)پاکستان اور ایران کی مسلح افواج کے سربراہان نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کے خاتمے کی ضرورت پر زور دیا ہے ۔اتوار کو ایران کی خبررساں ایجنسی فارس نیوز کے مطابق ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری اور پاک فوج کے ...

روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور سوچی حکومت کے مظالم کی ایک اور اندوہناک داستان سامنے آگئی

  اتوار‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2017  |  16:51
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور بدھ غنڈوئوں کے مظالم جاری ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں روہنگیا مسلمان ہجرت کر کے قرب و جوار کے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ روہنگیا مسلمانوں کے دیگرممالک میں ہجرت کر کے پہنچنے کے ...

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ملوث نکلی

  ہفتہ‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2017  |  11:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں بھارت کا بڑھتا ہوا اثرورسوخ، ینگون ائیرپورٹ پر بھارتی ائیرفورس کے طیاروں کی موجودگی نے سب کو حیران کر دیا،مودی چاہتے تو روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام روکنے میں موثر کردار ادا کر سکتے تھے مگر انہوں نے میانمار میں کیا یہاں سے جان بچا کر ...

بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا،روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی سے متعلق خفیہ مسودہ لیک،شرمناک انکشافات

  جمعہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2017  |  21:31
ممبئی (این این آئی)روہنگیا مسلمانوں کی ملک سے بے دخلی کا بھارتی حکومت کا خفیہ مسودہ غلطی سے لیک ہوگیا،مسودے کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی موجودگی سیملک میں موجود میانمار حکومت کے سفارتی مشن اور بدھ مت کے افراد کے خلاف تشدد پھیلنے کا خطرہ ہے ۔مسودے میں لکھا گیا ...

’’چین کو گھیرنے کیلئے امریکی افواج کی میانمار روانگی‘‘

  جمعہ‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2017  |  11:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روہنگیا مسلمانوں پر بڑھتے مظالم کے بعد اس بات کا امکان پیدا ہو رہا ہے کہ رخائن عسکریت پسند تنظیموں کا نیا گڑھ بن سکتا ہے تاہم اگر ایسا ہوتا ہے تو یہ صورتحال امریکہ اور یورپی کےلئے فائدہ مند اور چین کیلئے نقصان دہ ہو گی۔ روزنامہ ...