fbpx
تازہ تر ین :

رونا،صحت،ماہرین صحت

ہفتے میں ایک بار رونا صحت کے لیے بے حد مفید ہے : ماہرین صحت

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  10:25
ٹوکیو(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ رونا انسانی صحت کے لیے بے حد مفید ہے، اس لیے مرد، خواتین، بچے اور بڑے ہر ایک شخص کو ہفتے میں ایک بار ضرور رونا چاہئے۔ جاپان میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رونے سے نفسیاتی دباؤ ...