تازہ تر ین :

روس،ترکی،کریملن،میزائل دفاعی نظام،ایس-400،امریکا،ڈونلڈ ٹرمپ،رجب طیب ایردوآن،نیٹو،ایف_35_لڑاکا،جیٹ

روس جولائی میں میزائل دفاعی نظام ترکی کے حوالے کردیگا : کریملن

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  11:50
ماسکو(این این آئی)روس جولائی میں اپنا ساختہ میزائل دفاعی نظام ایس -400 ترکی کے حوالے کردے گا۔اس بات کا اعلان کریملن کے مشیر یوری اْشاکوف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔معاہدہ شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کے رکن ملک ترکی کے روس سے اس میزائل دفاعی نظام کی ...