تازہ تر ین :

رمضان المبارک کا چاند

رمضان المبارک کا چاند، مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  19:50
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان المبارک 1439ھ کا چاند نظر آ گیا ہے، کل بروز جمعرات پاکستان میں پہلا روزہ ہو گا۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں ہواجبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس صوبائی ہیڈ کوارٹرز میں ہوئے۔ واضح رہے کہ ...