fbpx
تازہ تر ین :

رفانی ریچھ

روس : بھوکے برفانی ریچھوں نے انسانی بستیوں پر ہلہ بول دیا،علاقے میں ایمرجنسی نافذ

  پیر‬‮ 11 فروری‬‮ 2019  |  13:45
ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک)روس میں بھوکے برفانی ریچھوں نے انسانی بستیوں پر ہلہ بول دیا، انتظامیہ نے علاقے میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ تفصیلات کے مطابق روس کے علاقے نووایازیملیا میں ریچھوں نے دن دہاڑے حملہ کردیا، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے ...