تازہ تر ین :

راکھی سانوت

معروف بھارتی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

  جمعرات‬‮ 10 اگست‬‮ 2017  |  12:29
ممبئی(این این آئی) عدالت نے بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ اور اسکینڈل کوئین راکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ جاری کردئیے۔بالی ووڈ میں اپنے بے باک بیانات کے حوالے سے مشہوراداکارہ راکھی ساونت کی پریشانیوں میں روزبروزاضافہ ہوتا جارہا ہے، وہ ایک پریشانی سے باہر نکل نہیں پاتیں کہ ...