تازہ تر ین :

رانا مشہود

حکومت پنجاب آئندہ بجٹ میں فروغ تعلیم کے فنڈز میں مزید اضافہ کرئے گی،رانا مشہود

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  13:02
لاہور ( این این آئی)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی نالج اکانومی کی حکمرانی کا دوسرا نام ہے، حکومت پنجاب نے نالج اکانومی کی اس اہمیت کے پیش نظر اپنے دس سالہ دور اقتدار میں شعبہ سکول کو متواتر ترقی دے کر ...

عمران خان کا خراب وقت آگیا،انتخابات میں شکست کے بعد کپتان کوپیرنی چھوڑ کرکس کی خدمات لینا پڑیں گی؟

  پیر‬‮ 2 اپریل‬‮ 2018  |  17:05
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ جو سیاستدان توہمات کی سیاست شروع کر دے سمجھ لیں اس کا خراب وقت آ گیا ،انتخابات میں شکست کے بعد عمران خان کو پیرنی چھوڑ کر جادوگرنی کی خدمات لینا پڑیں گی ۔ ایک تقریب ...

سینیٹ انتخابات کے نتائج سے پیشگی آگاہ سیاسی یتیم عمران خان ،شیخ رشید گھروں سے ہی باہر نہیں نکلے ‘ رانا مشہود

  اتوار‬‮ 4 مارچ‬‮ 2018  |  13:15
لاہور،اسلام آباد( این این آئی،آئی این پی)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا ہے کہ سیاسی یتیم عمران خان اور شیخ رشید سینیٹ انتخابات کے نتائج سے پیشگی آگاہ تھے اس لئے وہ گھروں سے ہی باہر نہیں نکلے ،اب کسی پیر کا نسخہ نہیں چلے گا بلکہ صرف عوام ...

خیبر پختونخواہ کے سکولوں میں طلبہ و طالبات کے اندراج کی تعداد انتہائی افسوسناک ہے ،رانا مشہود

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  17:43
لاہور(پ ر)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے سکولوں میں طلبہ و طالبات کے اندراج کی تعداد انتہائی افسوسناک ہے اورپنجاب حکومت نے تعلیم کے لئے 345 بلین روپے کی کثیر رقم مختص کی گئی ۔انکا کہنا تھا کہ خیبر پختونخواہ کے سکولوں میں بچوں ...

نواز شریف کو احتساب کی بجا ئے انتقام کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے،رانا مشہود

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  13:00
فیصل آباد (آئی این پی)صو با ئی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدنے کہا ہے کہ ن لیگ عدلیہ کا احترام کر تی ہے عدا لتی فیصلوں پر تنقید ہمارا حق ہے میاں نواز شریف کو احتساب کی بجا ئے انتقام کا نشا نہ بنا یا جا رہا ہے جو ملک ...

بڑا بریک تھرو،زینب قتل میں اہم پیش رفت، عنقریب اہم اعلان متوقع، قاتل سیریل کلر نکلا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  11:53
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر رانا مشہود ترجمان پنجاب حکومت کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اشارہ دیا ہے کہ ننھی زینب کے قاتل کے حوالے سے بڑا بریک تھرو عنقریب متوقع ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ زینب کے قتل کے شبے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 8کے ...

پنجاب حکومت نے طلباکوایک بارپھربڑی خوشخبری سنادی ،نئے سال میں کیاہونے جارہاہے ؟اہم خبرآگئی

  جمعرات‬‮ 9 فروری‬‮ 2017  |  18:37
لاہور(آئی این پی)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے کہ ہونہار طلبا و طالبات کو کوالٹی ایجوکیشن کی فراہمی پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے، موجودہ دور کے تقاضوں کے پیش نظر جدید ٹیکنالوجی کا استعمال وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ...