تازہ تر ین :

رازداری معاملہ

سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کا معاملہ عمران خان کے گلے پڑ گیا الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

  جمعرات‬‮ 9 اگست‬‮ 2018  |  13:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رازداری کا خیال کیوں نہیں رکھا، سب کے سامنے ووٹ کیوں ڈالا؟الیکشن کمیشن نے کپتان کو بڑا سرپرائز دیدیا، عمران خان کا جواب مسترد، بیان حلفی جمع کرانیکی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے رازداری کا خیال نہ رکھتے ہوئے سب کے سامنے ووٹ ڈالنے کے معاملے پر الیکشن ...