تازہ تر ین :

ذیابیطس

بھنڈی ذیابیطس کے مریضوں کے لیے فائدہ مند غذا ہے

  بدھ‬‮ 15 اگست‬‮ 2018  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھنڈی ایسی سبزی ہے جو لگ بھگ ہر موسم میں ہی دستیاب ہوتی ہے اور گوشت کے ساتھ پکائی جائے یا اس کے بغیر، مزیدار ہی ثابت ہوتی ہے۔ اسی طرح اس میں مصالحہ بھر کر بھی پکایا جاسکتا ہے اور یہ صحت کے لیے بھی بہت زیادہ ...

ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے میں مدد دینے والی غذائی عادات

  بدھ‬‮ 8 اگست‬‮ 2018  |  13:20
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذیابیطس دنیا میں تیزی سے عام ہوتا ہوا ایسا مرض ہے جسے خاموش قاتل کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ یہ ایک بیماری کئی امراض کا باعث بن سکتی ہے۔ لگ بھگ ہر ایک کو ذیابیطس کے نتیجے میں جسمانی تباہی کے بارے میں معلوم ہے مگر ...

ناشتے میں اس غذا کا استعمال ذیابیطس کا مریض بنانے کیلئے کافی

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  16:00
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ ناشتے میں کارن فلیکس یا سیریل کھانے کے شوقین ہیں تو یہ عادت ذیابیطس کا مریض بنا دینے کے لیے کافی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ صبح کے وقت ناشتے میں ...

کیا ذیابیطس کے مریض گڑ کھا سکتے ہیں؟

  پیر‬‮ 16 جولائی‬‮ 2018  |  10:05
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ذیابیطس کے شکار افراد میں اکثر کچھ میٹھا کھانے کی خواہش پیدا ہوتی ہے اور اس کی شدت کچھ زیادہ ہی ہوتی ہے۔ تاہم ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے چینی زہر تصور کی جاسکتی ہے تو اس کے متبادل کے طور پر گڑ کو بھی ایک ...

16 نشانیاں جو میٹھے سے دور رہنے کا اشارہ دیں

  ہفتہ‬‮ 14 جولائی‬‮ 2018  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیشتر افراد کا خیال ہے کہ ذیابیطس ہی بلڈ شوگر کی سطح میں اضافے کا باعث ہوتی ہے مگر ایسا بالکل بھی نہیں۔ ہر شخص اس کا شکار ہوسکتا ہے اور اسے اعصاب، خون کی شریانوں اور مختلف اعضاء پر اس کے نقصانات کا اندازہ بھی نہیں ...

6 عام عادات جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھانے کا باعث

  پیر‬‮ 9 جولائی‬‮ 2018  |  13:40
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹاپا یا ناقص غذائی عادات ہی جان لیوا مرض ذیابیطس کا باعث بننے والی وجوہات نہیں بلکہ اس میں آپ کا اپنا ہاتھ بھی ہوتا ہے۔ ہوسکتا ہے آپ یہ جان کر حیران ہوجائے کہ آپ کی روزمرہ کی عام عادات بھی آپ کو اس خطرناک مرض کا ...

ذیابیطس کا باعث بننے والا ایک حیرت انگیز عنصر دریافت

  بدھ‬‮ 4 جولائی‬‮ 2018  |  10:10
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے کا شوق ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بناتا ہے مگر آج کے دور میں فضائی آلودگی بھی اس خاموش قاتل مرض کا باعث بن رہی ہے۔ یہ انکشاف امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ...

ذیابیطس سے تحفظ دینے کے لیے یہ غذا اپنالیں

  اتوار‬‮ 24 جون‬‮ 2018  |  14:45
کینیڈا (مانیٹرنگ ڈیسک) چاول یا آلو کی جگہ دال کو زیادہ کھانا ذیابیطس ٹائپ ٹو جیسے خاموش قاتل مرض سے بچانے یا اس سے شکار افراد کو اسے کنٹرول کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Guelph یونیورسٹی کی تحقیق ...

ذیابیطس کے مریض ماہ رمضان میں اس بات کا خیال رکھیں

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:25
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان میں لگ بھگ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ روزہ رکھے چاہے وہ بیماری کا ہی شکار کیوں نہ ہو اور ان میں ذیابیطس کے مریض سرفہرت ہوتے ہیں۔ انٹرنیشنل ڈائیبیٹس فیڈریشن کی ایک تحقیق کے مطابق ذیابیطس ٹائپ ٹو کے 93 فیصد مریض ...

میٹھے سے ہٹ کر وہ غذا جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھائے

  ہفتہ‬‮ 3 فروری‬‮ 2018  |  9:55
سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک)عام طور پر سوچا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا بلڈ شوگر کی سطح بڑھا کر ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بنا دیتا ہے مگر اس سے ہٹ کر لوگوں کی پسندیدہ غذا بھی انہیں اس جان لیوا مرض کا شکار بنا سکتا ہے۔ ذیابیطس ٹائپ ٹو ایسا ...

پاکستان میں 70 لاکھ افراد کو ذیابیطس کا خدشہ

  جمعرات‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  16:26
اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کا شمار ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں ذیابیطس کا مرض دہائیوں سے موجود ہے اور اس پر قابو پانے کی کوششیں بھی ناپید ہیں۔ پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 70 لاکھ افراد ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہیں جبکہ اتنی ...

امریکی سائنسدانوں نے ٹائپ ٹو ذیابیطس کے مکمل علاج کا دعویٰ کردیا

  پیر‬‮ 3 اپریل‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیماری کوئی بھی ہو انسان کیلئے تکلیف دہ ہوتی ہے لیکن اگر آپ کسی مہلک مرض کےمکمل علاج کا سنے اور خود بھی اس میں مبتلا ہوں تو آپ کےلئے اس سے بڑی کوئی خوشخبری نہیں ہو سکتی ۔ایسا ہی کچھ امریکی سائنسدانوں نے کر دکھایا ہے۔ ...