تازہ تر ین :

دیوار

پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی تصویری دیوار، یہ دیوار کس جگہ موجود ہے اور اسے کن دو بادشاہوں نے بنایا تھا؟

  جمعرات‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  11:37
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ نے گزشتہ کچھ عرصہ میں لاہور قلعے کی سیر کی ہو تو آپ کو قلعے کی بیرونی دیوار کے ساتھ بڑی سیڑھیاں لگی دیکھی ہوں گی ۔جو ایک بڑی دیوار کے ساتھ لگی ہوئی ۔آپ کو معلوم ہے کیوں وہ نصب کی گئی ہیں ۔ نہیں ناں ...