تازہ تر ین :

دہلی، دھند

مصنوعی بارش کر دینے کے 2 دن بعد سموگ سے متاثر بھارتی دارالحکومت کی کیا حالت ہوگئی،تشویشناک صورتحال

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  14:19
نئی دہلی(این این آئی) دہلی کے باشندوں کو 2دن کی راحت دینے کے بعد ایک بار پھر شدید دھند نے دہلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہی آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی کا سامناکرنا پڑا۔بھارتی ٹی وی کے ...