تازہ تر ین :

دہشت گردی

لاہوردھماکے کا تعلق سرحد پار سے جا نکلا،پولیس تحقیقات میں بڑا دعویٰ

  پیر‬‮ 24 جولائی‬‮ 2017  |  21:02
لاہور(آئی این پی) لاہور میں ہونیوالی دہشت گردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہوناخارج از امکان نہیں ۔ پولیس کے ذمہ دارذرائع کا دعویٰ ہے کہ’’ را‘‘ کی جانب سے ماضی میں کی جانے والی دہشت گردانہ کارروائی اور دھماکوں میں نٹ بولٹ، بال بیرونگ اور لوہے کے ٹکڑوں کی ...

دہشت گردی کا خطرہ،آئی جی جیل خانہ جات نے حساس جیلوں کیلئے حکومت سے رینجرز طلب کرلی

  ہفتہ‬‮ 8 جولائی‬‮ 2017  |  16:38

لاہور(آن لائن)پنجاب کی جیلوں میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر آئی جی جیل خانہ جات نے سیکورٹی جیل ساہیوال سمیت 3 حساس جیلوں کیلئے پنجاب حکومت سے رینجرز مانگ لی جبکہ جیلوں کے سپرنٹنڈنٹس کو سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم جاری کر د یا گیا ہے۔ ...

’’پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کی خوفناک لہر ‘‘

  ہفتہ‬‮ 24 جون‬‮ 2017  |  16:31
راولپنڈی (این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کاتعلق افغانستان میں محفوظ پناہ گاہوں سے ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک افغان سرحد پر نگرانی ...

سیکیورٹی فورسزنے پنجاب کے اہم ترین شہرکوبڑی تباہی سے بچالیا،دہشتگردوں سے کیاکچھ برآمد ہوا؟،تفصیلات جان کرآپ کے رونگٹھے کھڑے ہوجائیںگے

  جمعرات‬‮ 8 جون‬‮ 2017  |  22:40
سیالکوٹ (آئی این پی )سیالکوٹ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پانچ دہشت گرد وں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز موادبر آمد کرلیاگیا ، تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی گوجرانوالہ نے سیالکوٹ کے تھانہ مراد پور کے علاقہ گوہد پور چوک میں کارروائی کرکے پانچ ...

ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ۔۔سیکیورٹی اہلکاروں کا کئی گھنٹے طویل آپریشن ۔۔تہلکہ خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 23 اپریل‬‮ 2017  |  11:56
کراچی (آئی این پی) کراچی میں بدامنی پھیلانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، سیکیورٹی اداروں نے عزیز آباد میں کارروائی کر کے دہشتگردی کیلئے گراؤنڈ میں چھپایا اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ عزیز آباد کے علاقے لال قلعہ گراؤنڈ میں زیر زمین اسلحے کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ...

’’دہشت گردی کا خطرہ ‘‘

  پیر‬‮ 10 اپریل‬‮ 2017  |  12:15
پشاور (آن لائن)کرم اورکزئی ایجنسیوں ، کوہاٹ ، ہنگو ، ڈیرہ اسماعیل خان اور پشاور میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر تمام اداروں کو چوکس کردیا.پاڑہ چنار میں حال ہی میں رونماء ہونے والے دہشت گردی کے واقعہ کے بعد قانون ...

دہشتگردوں کا مردم شماری سبوتاژ کرنے کا خوفناک منصوبہ ناکام ، کیا کرنا چاہتے تھے؟

  پیر‬‮ 27 مارچ‬‮ 2017  |  11:33
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)فرنٹیئر کور بلوچستان نے مردم شماری کے عمل میں خلل پیدا کرنے کے لیے بارودی سرنگوں کے ذریعے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شدت پسند بارودی سرنگوں کے ذریعے ...

دہشت گردی کا بڑامنصوبہ ناکام،فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار 

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  23:34
اسلام آباد(آئی این پی)حساس اداروں نے کاروائی کر کے حضرو اور ٹیکسلا کے علاقے میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے فضل اللہ گروپ کے3 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔پیر کونجی ٹی وی کے مطابق حساس اداروں نے حضرو اور ٹیکسلا کے علاقوں سے فضل اللہ گروپ کے تین ...

دہشت گردی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ملکی سلامتی کیلئے ناگزیر ہے ،سیاسی وعسکری قیادت کا اتفاق 

  پیر‬‮ 13 مارچ‬‮ 2017  |  19:08
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف کی صدارت میں سکیورٹی سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا‘ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ‘ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف‘ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ‘ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سمیت اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے ...

دہشت گردی کیخلاف جنگ،کینیڈا نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی

  جمعہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2017  |  18:33
اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) پاکستان میں کینیڈاکے ہائی کمشنر پیری کالڈرووڈ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے سے پاکستان، چین اور وسط ایشیائی ممالک میں سرمایہ کاری کے راستے کھلیں گے،سی پیک میں شمولیت کی خواہشمند کینیڈین کمپنیوں کو سہولیات فراہم کریں گے،ہائی کمیشن ...