تازہ تر ین :

دفتر خارجہ

پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے ،سیکرٹری خارجہ کے عہدے سے ریٹائرتہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں  توسیع دیکر کس اہم ملک میں سفیر تعینات کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا؟

  منگل‬‮ 16 اپریل‬‮ 2019  |  14:11
اسلام آباد ( آن لائن ) وزارت خارجہ میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود کی تعیناتی کے بعد بیرون ممالک میں پاکستانی سفارتخانوں میں بڑے پیمانے پر تبادلے، سابق سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کو مدت ملازمت میں توسیع دیتے ہوئے بیجنگ، چین میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔جبکہ ...

پاکستان میں نئی تاریخ رقم ! الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری کیلئے سیاسی جماعتوں کے بجائےکس نے نام تجویز کر دئیے؟شاہ محمودقریشی کی بھی تصدیق

  پیر‬‮ 25 مارچ‬‮ 2019  |  13:00
اسلام آباد(اے این این) حکومت کی جانب سے نئی مثال قائم کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)کے اراکین کی تقرری کے عمل میں وزارت خارجہ کو شامل کرلیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ دفتر خارجہ کی ایڈیشنل سیکریٹری آمنہ بلوچ کی جانب ...

نیوزی لینڈ میں لاپتہ 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  15:40
اسلام آباد(اے این این ) دفتر خارجہ نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد سے لاپتہ پاکستانیوں کی فہرست جاری کردی۔ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کی جانب سے 9 پاکستانیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ترجمان نے بتایا کہ واقعے کے بعد سے ذیشان رضا اپنے والد ...

دفتر خارجہ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور نئی نویلی دلہن سیدہ فاطمی اپنے شوہر سمیت جاں بحق، افسوسناک واقعہ کہاں اور کیسے پیش آیا؟گھروں میں کہرام مچ گیا

  ہفتہ‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2018  |  9:07
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دفتر خارجہ کی افسر سیدہ فاطمی اور ان کے شوہر ہنزہ میں گیس لیکیج کے باعث جاں بحق ۔نجی ٹی وی کے مطابق دونوں کی موت ہوٹل کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث ہوئی، سول ہسپتال ہنزہ میں دونوں کا پوسٹ مارٹم ابھی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق ...

چین میں پاکستانی طالبعلم کا بیدردی سے قتل، ویڈیوکی حقیقت سامنے آگئی، معاملہ دراصل کیا نکلا؟دفتر خارجہ سب کچھ سامنے لے آیا

  پیر‬‮ 19 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:53
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ترجمان دفتر خارجہ نے چین میں پاکستانی طالبعلم کی ہلاکت پر وضاحتی بیان جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل وڈیو طالبعلم اسامہ احمد خان کی نہیں،جعلی خبریں پھیلانے سے گریز کیا جائے، اسامہ خان کی میت لیوننگ سے بیجنگ لائی ...

ایس پی طاہر داوڑ کا قتل،پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز، افغانستان کو منہ توڑ جواب دیدیا

  جمعرات‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:01
اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا پولیس کے ایس پی طاہر داوڑ کے قتل پر پاکستان نے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج کیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایس پی طاہر خان داوڑ کے قتل کے معاملے پر افغان ناظم الامور کو دو بار دفتر خارجہ طلب کیا ...

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 19 جولائی‬‮ 2018  |  17:04
اسلام آ باد (آئی این پی) دفتر خا ر جہ نے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکوں کے مقا بلو ں با رے تقر یب پر یو رپی یو نین اور ہا لینڈ کے سفیرو ں کو طلب کر تے ہو ئے شد ید احتجاج کیا ہے ، جمعرات کو دفتر ...

عالم کفر باز نہ آیا، نبی اکرمﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کا انعقاد پاکستان کے صبر کا پیمانہ لبریز ، جواب میں بڑا قدم اٹھا لیا

  جمعرات‬‮ 19 جولائی‬‮ 2018  |  16:34
اسلام آ باد (آئی این پی) دفتر خا ر جہ نے نبی اکرمؐ کے گستاخانہ خاکوں کے مقا بلو ں با رے تقر یب پر یو رپی یو نین اور ہا لینڈ کے سفیرو ں کو طلب کر تے ہو ئے شد ید احتجاج کیا ہے ، جمعرات کو دفتر ...

بھارت کا کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری، عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ، پاکستان

  جمعرات‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2018  |  14:08
اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھا ہے عالمی برادری بھارتی مظالم کا نوٹس لے ،بھارت نے حریت قیادت کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی طور پر حراست میں ...

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت وادی کے پولیس سٹیٹ ہونے کا مظہر ہے، دفتر خارجہ

  اتوار‬‮ 29 اپریل‬‮ 2018  |  13:04
اسلام آباد (آئی این پی ) دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت وادی کے پولیس سٹیٹ ہونے کا مظہر ہے،کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف احتجاج سے روکنے سے بھارت کی شرمناک جمہوریت کی مضحکہ خیز حقیقت بے نقاب ہوگئی ہے۔ ...

را ایجنٹ کلبھوشن کی اہلیہ سے ملاقات، پاکستانی پیش کش پر بھارت نے کیا جواب دیا، دفتر خارجہ نے تصدیق کر دی

  ہفتہ‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  15:48
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کو اکیلے پاکستان بھیجنے سے انکار کرتے ہوئے ان کی والدہ کا ویزہ جاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ سے ملاقات کی پاکستانی پیش کش ...

لندن کے ٹیکسی ڈرائیوروں نےپاکستان کے خلاف بھیانک سازش ناکام بنادی، بھارتی لابی منہ دیکھتی رہ گئی

  اتوار‬‮ 5 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  10:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں پاکستان مخالف بینرز پر برطانوی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان مخالف مہم پر تشویش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کو سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے دفتر خارجہ طلب کیا۔برطانوی ہائی کمشنر کی طلبی کے دوران لندن میں پاکستان مخالف ...