تازہ تر ین :

دشمنوں کا ایجنڈا

دشمنوں کا ایجنڈا

  جمعہ‬‮ 21 جولائی‬‮ 2017  |  0:01
ہم نے خطائی سے استنبول کیلئے فلائیٹ لی۔ خطائی ماضی میں انطاکیہ کہلاتا تھا‘ یہ شہر سکندر اعظم کے بعد یونان کے تیسرے بادشاہ انیٹوکس نے آباد کیا اور یہ اس کے نام پر انطاکیہ بن گیا‘ مفسرین قرآن نے اس شہر کو قریہ کا نام دیا اور اتاترک نے اس ...