تازہ تر ین :

دبئی ،کروڑ پتی بھکاری

دبئی میں ایسا شخص گرفتار جس کی جائیداد کروڑمیں! اس کا جرم ایسا جو پاکستان میں عام ہے

  جمعہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:00
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)دبئی میں ایک کروڑ پتی بھکاری کو مقامی پولیس نے حراست میں لے لیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں دبئی پولیس کو ملی بڑی کامیابی، نہ دس ہزار،نہ پچاس ہزار، پورے تین لاکھ درہم ، یعنی ایک کروڑروپے بھکاری کے قبضے ...