تازہ تر ین :

دانیا ملک

تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم ۔ 21 مقدمات میں نامزد ملزم کو ٹکٹ جاری ایک ٹکٹ کی قیمت کتنے کروڑروپے وصول کی گئی؟اٹلی میں کس نے کس کیلئے بکنگ کرائی اندرونی کہانی بے نقاب،گجرات کے امیدوارنے ڈرٹی پالیٹکس سے پردہ اٹھادیا‎

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  18:00
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر سیاسی ، صحافی و عوامی حلقوں کی جانب سے شدید حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں پارٹی کے اندر سے بھی شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور کئی اہم رہنمائوں سمیت کارکنوں کی کثیر تعداد نے بنی گالہ ...