تازہ تر ین :

داتا دربار کے باہر جلسہ

کتنے آدمی تھے؟(ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈتوڑ دیئے

  ہفتہ‬‮ 12 اگست‬‮ 2017  |  22:47
لاہور(آئی این پی) (ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ دیا‘شاہدرہ سے لیکر داتا دربار تک افراد افراد ہی نظر آئے ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے جلسے نے تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ماضی میں ہونیوالے تمام ...