تازہ تر ین :

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن

بڑی خوشخبری سنادی گئی،مختلف سرکاری محکموں میں نوکریاں ہی نوکریاں،حکومت نے ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کردیا،خواہشمند حضرات کے لئے تفصیلات جاری

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:24
پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے مختلف محکموں میں متعدد پوسٹوں کے لئے سکریننگ ٹیسٹ کے شیڈول کااعلان کردیاہے جو29 ۔جنوری سے 2 ۔فروری 2018تک پشاور کے مختلف مراکز میں منعقد کئے جائیں گے ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ اعلیٰ تعلیم میں شعبہ اکنامکس کے مرد وخواتین لیکچررز ،محکمہ ابتدائی ...