تازہ تر ین :

خیبرایجنسی

خیبرایجنسی‘کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید4 مزدورجاں بحق،تعداد6 ہو گئی

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  11:25
خیبرایجنسی(آئی این پی)کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے متاثرہ مزید 4مزدوردم توڑگئے،واقعہ میںجاں بحق مزدوروں کی تعداد 6 ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزکوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے 6مزدوربے ہوش ہوگئے تھے،جن میں 2 موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ دیگر کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل ...

پاکستان کے اہم علاقے سے بارودی سرنگ بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی ، کیا کچھ برآمدہوا،جان کر آپ کے ہوش اڑ جائینگے

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  16:30
اسلام آباد(آن لائن)خیبرایجنسی میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بارودی سرنگ بنانے والی فیکٹری کا انکشاف ہوا ہے،جس میں بڑی تعداد میں اسلحہ،بارودی مواد اور دستی بم برآمد کئے گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرایجنسی میں آپریشن ردالفساد کے تحت خیبرایجنسی کے گاؤں شبخان میں کارروائی کی ...

خیبرایجنسی ،جمرود سے 30ہزار سال پرانی حیرت انگیز دریافت،ماہرین آثارقدیمہ آثار قدیمہ ششدر

  جمعرات‬‮ 8 دسمبر‬‮ 2016  |  22:43
پشاور(این این آئی)محکمہ آرکیالوجی خیبرپختونخوا اور پولیٹیکل انتظامیہ خیبرایجنسی نے فاٹا کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا آرکیالوجیکل سروے مکمل کرلیا جس میں 30ہزار سال پرانے آثار قدیمہ اور اسکے علاوہ جمرود میں 110 آثارقدیمہ کی سائٹس دریافت ہوئی جن میں 8بدھ مت کی سائٹس بھی شامل ہیں، تاریخی ...

خیبرایجنسی، احسن لشکر کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، چھ رضاکار جاں بحق

  اتوار‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2016  |  23:13
خیبرایجنسی (آن لائن) خیبرایجنسی کے بازار خاخیل میں احسن لشکر کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں چھ رضاکار جاں بحق ہو گئے اتوار کی شام بازار خاخیل میں امن لشکر کے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں ...