تازہ تر ین :

خورشید شاہ

تحریک انصاف5سال بالکل فری ہو کر حکومت کرے،عمران خان کو یہ خوشخبری کس نے سنائی؟جان کر آپ بھی انکے اعلان پر حیران رہ جائینگے

  پیر‬‮ 8 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:25
اسلام آباد(سی پی پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف 5سال بالکل فری ہوکرحکومت کرے‘ حکومت کو وقت سے پہلے ہٹائیں گے تو ملک تباہ ہوجائیگا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رہنما پیپلزپارٹی اور سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے تقریب سے خطاب ...

شہباز شریف کی گرفتاری!!پیپلزپارٹی ن لیگ کی مدد کیلئے پہنچ گئی بلاول نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا ، حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہو گئی

  ہفتہ‬‮ 6 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:35
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائد حزب اختلاف نے خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر بلاول بھٹو نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی حمایت کی ہے۔سابق اسپیکر ایاز صادق نے شہباز شریف کی ...

نہ آشیانہ اور نہ ہی صاف پانی سکینڈل، شہباز شریف کی گرفتاری کی وجہ پھر کیا ہے؟ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ کے حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:57
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت 100روزہ پروگرام کی ناکامی پر ایسے قدم اٹھا رہی ہے،اس انداز میں شہباز شریف ...

شہباز شریف کی نیب کے ہاتھوں اچانک گرفتار پیپلزپارٹی بھی میدان میں آگئی، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 5 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:21
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف کی گرفتاری پر بلاول بھٹو کا بھی ردِ عمل آ گیا ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو نیب نے آج آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں گرفتار کر لیا ہے۔شہباز شریف کی گرفتاری پر پیپلزپارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو کی جانب سے بھی ...

7000ہزار ماہانہ تنخواہ پر میٹر ریڈر کی نوکری کرنے والے خورشید شاہ آج کئی ایکڑ زمین ،محل نما گھروں ،ڈیری فارمز کے مالک کیسے بنے؟ تحقیقاتی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات

  اتوار‬‮ 30 ستمبر‬‮ 2018  |  15:52
اسلام آباد( آن لائن ) نیب حکام نے پیپلزپارٹی کے سینئررہنما سید خورشید شاہ کے اربوں روپے اثاثوں کا مکمل ریکارڈ حاصل کر لیا ہے جو ان کی ظاہراً آمدن سے کئی گنا زیادہ ہیں، نیب سکھر سید خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے پر تحقیقات کرنے ...

ڈیم فنڈنگ اورجرمانوں سے نہیں بنیں گے،چیف جسٹس سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں؟خورشید شاہ ،ثاقب نثار پر چڑھ دوڑے

  ہفتہ‬‮ 29 ستمبر‬‮ 2018  |  13:41
سکھر(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید نے کہاہے کہ چیف جسٹس پاکستان سے پوچھا جائے کہ کیا وہ سیاست کرنا چاہتے ہیں؟ ٗموجودہ حکومت روز گار دینے کے بجائے روز گار چھیننے جارہی ہے ٗ حکومت کے خلاف بولنے والوں پر مقدمات قائم کئے جا رہے ہیں۔ ...

ڈاکو کو ڈاکو کہہ دیں تو یہ لوگ برا مان جاتے ہیں،فواد چوہدری کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن پر چڑھائی، مجرا جہاں ہوتا ہے سب کو پتہ ہے ،خورشید شاہ بھی خاموش نہ رہے،بہت کچھ کہہ گئے

  جمعرات‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2018  |  13:38
اسلام آباد(سی پی پی) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی دھواں دھار تقریر کے بعد ایوان میں گرما گرمی ہوئی اور احتجاجاً اپوزیشن ارکان ایوان سے واک آؤٹ کر گئے،اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اور خورشید شاہ کے مطالبے پروزیراطلاعات نے قائد حزب اختلاف کے اراکین ...

نیب کیسز،خورشید شاہ نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا دعویٰ کردیا

  منگل‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2018  |  17:36
اسلام آباد(اے این این )سابق اپوزیشن لیڈر اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے نیب کے کیسز کو انتقامی کارروائی قرار دیدیا۔ سابق اپوزیشن لیڈر کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہناتھا کہ آج تک کسی شخص نے انگلی نہیں اٹھائی مگر اس طرح کے کیسز بنانا افسوسناک ہے ...

آمدن سے زائد اثاثے، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ پھنس گئے، بیٹے اور داماد کے خلاف بھی بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  18:53
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کی چھان بین شروع کردی، پیپلز پارٹی کے اہم رہنما خورشید شاہ، بیٹے اور داماد کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو نیب کا دائرہ سابق اپوزیشن لیڈر تک ...

آمدن سے زائد اثاثے ۔۔نیب ان ایکشن زرداری کے بعد ایک اور سینئر ترین رہنما کے خلاف تحقیقات شروع،یہ رہنما کون ہے؟پیپلز پارٹی ہل کر رہ گئی

  پیر‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2018  |  15:29
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آصف زرداری کے بعد پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے خلاف نیب نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کی تحقیقات شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق نیب سکھر نے مختلف اداروں سے خورشید شاہ کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں جب کہ انکوائری میں ان کے صاحبزادےاور داماد ...

عمران خان کو سعودی عرب میں بھیک نہیں بلکہ مقدس مقامات کی زیارتیں کرنی چاہئیں،جانتے ہیں وزیر اعظم سے یہ مطالبہ کس بڑی شخصیت نے کیا؟

  بدھ‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2018  |  9:58
اسلام آباد( آن لائن ) قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب مبہم ہے ،ان کو پہلے دورے میں سعودی حکومت سے بھیک نہیں مانگنی چاہیے ۔ان خیالات کااظہار خورشید شاہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک ...

صرف چندے یا مدد سے ڈیم نہیں بن سکتا۔ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو ڈیم کی تعمیرکیلئے یہ کام کرے، خورشید شاہ نے بڑا مطالبہ کردیا

  جمعرات‬‮ 13 ستمبر‬‮ 2018  |  18:28
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے کہا کہ امید ہے نئے منی بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہیں ڈالا جائے گا۔پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے منی بجٹ سیعوام کو ریلیف دیں گیاور امید ہے کہ ...