تازہ تر ین :

خواجہ سرا

خواجہ سرائوں کو پولیس میں بھرتی کر نے کا اعلان

  اتوار‬‮ 31 مارچ‬‮ 2019  |  12:38
لاڑکانہ(این این آئی)آئی جی سندھ کلیم امام نے لاڑکانہ پولیس فیسلٹیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ پولیس میں خواتین کا کوٹہ 10 فیصد تک کیا جائے گا اور خواجہ سراؤں کو بھی پولیس میں بھرتی ...

’’پولیس والے سردی میں رات بھرتھانے میں ڈانس کرواتے ہیں‘‘ کس شہر کی پولیس خواجہ سرا ئوں کے پیچھے پڑ گئی؟ پولیس اہلکار کیا رویہ اور سلوک روارکھتےہیں؟ شرمناک انکشاف سامنے آگیا

  جمعہ‬‮ 4 جنوری‬‮ 2019  |  16:56
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خواجہ سرائوں کی تاریخ بہت پرانی ہے اور سکندر اعظم کے وقت سے ان کا ذکر تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے تاہم یہ ہر بادشاہ کی حرم سرا کی زینت رہے۔ مغل بادشاہوں کے دور میں انہیں دربار تک رسائی اور کئی مواقعوں پر تو ریاست کے ...

خواجہ سرا مرد ہے یا عورت ؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ایسا فیصلہ کہ ہر کو ئی حیران رہ گیا

  منگل‬‮ 1 جنوری‬‮ 2019  |  15:00
خنثیٰ مشکل کے بارے میں ایک واقعہ مذکور ہے کہ: حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک ایسا واقعہ پیش ہوا‘ جس نے اس زمانہ کے تمام علماء کرام کو ورطہٴ حیرت میں ڈال دیا کہ:ایک شخص نے ایک خنثیٰ سے شادی کی اور مہر میں اس شخص ...

خواجہ سرا ئوں میں ایڈز کی روک تھام کیلئے پشاور میں پہلا طبی مرکز بنانے کا فیصلہ،گھر پر کیا سہولت فراہم کی جائیگی

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:12
پشاور(نیوز ڈیسک)خواجہ سر ا ئوں میں بڑھتے ہوئے ایڈز کیسز کے پیش نظر محکمہ صحت اور یو این ایڈ کے تعاون سے پشاور میں پہلا ٹرانسجینڈرز ٹریٹمنٹ سینٹر کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایڈز کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا اور عالمی ادارے یو این ایڈ کے تعاون سے خواجہ سرا ئوں ...

خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ چیف جسٹس نے کس عہدے پر دو خواجہ سرائوں کو نوکری دینے کا اعلان کر دیا؟

  منگل‬‮ 11 ستمبر‬‮ 2018  |  11:12
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے خواجہ سرائوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے عملی قدم اٹھا لیا، دو خواجہ سرائوں کو عدالت عظمیٰ میں ملازمت دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈز سے متعلق ...

خواجہ سرا کو سر عام چوک میں زندہ جلا دیا گیا

  اتوار‬‮ 9 ستمبر‬‮ 2018  |  16:49
ساہیوال(آن لائن)صوبہ پنجاب کے ضلع ساہیوال میں نامعلوم افراد نے خواجہ سرا کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں مال منڈی چوک پر نامعلوم افراد کی جانب سے مبینہ طور پر جلائے گئے خواجہ سرا کو ابتدائی طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال منتقل کیا گیا‘تاہم ...

خواجہ سراؤں کا بھیانک چہرہ سامنے آگیا ،6ہزار نوکری پر کام کرنے والے لڑکے کو خواجہ سرا ء بنانے کی کوشش ،انکار پر مار مار کر ایسی حالت کردی کہ۔۔ظلم کی نئی داستان رقم

  اتوار‬‮ 2 ستمبر‬‮ 2018  |  11:42
بہاول نگر( آن لائن) بہاول نگر کے علاقے ہارون آباد میں خواجہ سراؤں نے 15 سالہ ملازم لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس کے مطابق 15 سالہ شیر خان ہارون آباد میں ضیاء الحق روڈ پر خواجہ سراؤں کے ہاں 6 ہزار روپے ماہوار پر نوکری کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ...

تبدیلی آگئی ، خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی،ایسا کرنے پر کیوں مجبور ہوئے؟خود ہی بتا دیا

  اتوار‬‮ 26 اگست‬‮ 2018  |  11:12
لاہور(سی پی پی )تبدیلی آگئی ہے،خواجہ سراؤں نے پنجاب پولیس کے اہلکاروں کی درگت بنا دی۔ لاہورکے علاقہ سبزہ زار میں خواجہ سراؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس ان سے بھتہ مانگتی تھی۔تفصیلات کے مطابق  لاہور کے علاقے سبزہ زار میں خواجہ سراؤں سے بھتہ مانگنا پولیس کو ...

پرویز الٰہی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے خواجہ سرا نے دفعہ 144 کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئےساتھیوں کیساتھ مل کر ایسی ریلی نکال دی کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے، چائے فروش امیدوار کے بھی چرچے

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  15:54
گجرات (نیوز ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب کے شہر گجرات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے69سے خواجہ سرا ء امیدوار نے ریلی نکالی۔انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی کے دوران خواجہ سرا ء امیدوار ریشم اپنی گاڑی چھت سے باہر نکال آئیں، جبکہ دیگر خواجہ سرا ء ساتھیوں ...

شادی کی تقریب میں باراتیوں نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا

  جمعہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2018  |  16:09
حافظ آباد (آئی این پی)حافظ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران میں بااثر افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر بااثر افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ ...

شادی کی تقریب میں باراتیوں نے خواجہ سرا کو قتل کر دیا

  جمعہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2018  |  9:00
حافظ آباد (آئی این پی)حافظ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران میں بااثر افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔پنجاب کے شہر حافظ آباد میں شادی کی تقریب کے دوران چھیڑ چھاڑ سے منع کرنے پر بااثر افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ ...

الیکشن میں خواجہ سرا سکیورٹی بھی سنبھالیں گے ،انٹرویودینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  13:56
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے پولیس اسٹیشنوں پر الیکشن میں پولیس کی معاونت کیلئے خواجہ سراؤں کے انٹرویو جاری ہیں سینکڑوں کی تعداد میں خواجہ سراؤں کی انٹرویو کیلئے پولیس اسٹیشنوں کے باہر لائنیں لگ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 25جولائی کو الیکشن ڈے کے موقع پر پولنگ اسٹیشنوں پر پولیس کی ...