تازہ تر ین :

خواتین اب گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی

سعودی عرب میں تبدیلی آگئی،خواتین کواب گاڑیاں چلانے کے بعد ایسا کام کرنے کی اجازت دے دی گئی کہ اس سے قبل تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، حیرت انگیز اقدام

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  23:45
ریاض (این این آئی) سعودی عرب میں خواتین اب گاڑیوں کے بعد موٹر سائیکل بھی چلائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق ایک سال قبل تک سعودی خاتون کو چست جینز اور ہارلے ڈیوڈسن ٹی شرٹ پہنے ریاض سپورٹس سرکٹ میں موٹربائیکس چلاتے دیکھنے کا تصور کرنا بھی مشکل تھا تاہم 24 ...