تازہ تر ین :

خادم رضوی

تحریک لبیک پاکستان ریاست کیلئے خطرہ قرار ،مذہبی جماعت نے ریاستی رٹ کو چیلنج نہیں کیا بلکہ۔۔نیکٹا کا دھماکہ خیز انکشاف

  ہفتہ‬‮ 1 ستمبر‬‮ 2018  |  10:55
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیکٹانے وزارت داخلہ کو تحریک لبیک پاکستان سے متعلق خدشات سے آگاہ کر دیا۔گذشتہ برس اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیے جانے پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو لکھے گئے ایک خفیہ خط میں نیکٹا نے تحریک لبیک پاکستان کو امن اور ریاست کے لیے ...

مجھے ویل چیئر کے ساتھ باندھ کر رکھا گیا، میں نے انہیں بتایا میں چل نہیں سکتا لیکن وہ مجھے دوسری منزل سے گھسیٹتے ہوئے لے گئے، خادم حسین رضوی کے ساتھ کیا کچھ ہوا؟ افسوسناک انکشافات

  بدھ‬‮ 11 جولائی‬‮ 2018  |  21:43
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی سے میڈیا کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کیا کہ آپ انتخابات میں کتنی سیٹیں حاصل کریں گے، جس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اس بات کا دعویٰ میں کیسے کر سکتا ہوں، ہو سکتا ...

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، تحریک لبیک کے دھرنے میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم،مال روڈ میدان جنگ بن گیا

  جمعرات‬‮ 5 اپریل‬‮ 2018  |  9:25
اسلام آباد (آن لائن،سی پی پی،مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک نے صوبائی دارالخلافہ لاہور کی معروف شاہراہ مال روڈ پر دھرنا دے رکھا ہے ۔ اسی دوران دھرنے کے مقام پر مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں ہاتھ پائی ہو گئی۔ پولیس نے دھرنا مظاہرین پر ڈنڈے بھی برسائے۔ تحریک لبیک کے رہنما ...

مولانا خادم رضوی کی گرفتاری ،پنجاب حکومت نے دھماکہ خیز اعلان کردیا،کیا ہونے جارہا ہے؟

  بدھ‬‮ 4 اپریل‬‮ 2018  |  11:12
اسلام آباد (آن لائن،سی پی پی)ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ لاہور میں دھرنا دینے والی جماعت تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کی گرفتاری میں مشکلات ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ اگر خادم رضوی ...

فیض آباد دھرنا کیس: خادم رضوی، پیر افضل قادری کے گرد گھیرا تنگ،انسداد دہشتگردی عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

  منگل‬‮ 3 اپریل‬‮ 2018  |  16:28
اسلام آباد(سی پی پی) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فیض آباد دھرنا کیس میں عدم حاضری پر خادم حسین رضوی، پیر افضل قادری، مولاناعنایت اللہ، شیخ اظہر اور دیگر کو اشتہاری قرار دے دیا۔انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمہ کی کارروائی ملزمان کی غیرموجودگی میں آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ...

ملالہ یوسفزئی نے مسلمانوں کے بجائے نبی کریمؐ پر گستاخانہ کتاب لکھنے والے ملعون سلمان رشدی کا کیسے ساتھ دیا؟مسلمانوں کی بچیاں ایسی نہیں ہوتیں،ملالہ کس کی زبان بولتی ہے؟خادم رضوی کا پارہ ایک بار پھر چڑھ گیا

  ہفتہ‬‮ 31 مارچ‬‮ 2018  |  12:54
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کافروں کی زبان بولتی ہے. تفصیلات کے مطابق 5 برس کے بعد نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان واپس آئی ہیں۔ملالہ یاسفزئی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کیلئے پاکستان آئی ہیں. ملالہ کو پاکستان آمد ...

میرے پاس نبی کریمﷺ کا پیغام لیکر ایک سید زادے آئے انہوں نے کہا کہ نبی کریمﷺ نے پیغام بھجوایا ہے کہ ۔۔ خادم رضوی نے بڑا دعویٰ کر دیا، دو موئے مبارکؐ ہدیہ ملنے کا بھی اعلان

  جمعرات‬‮ 29 مارچ‬‮ 2018  |  13:26
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے سربراہ علامہ خادم رضوی نے اپنے ایک حالیہ بیان میں ایک واقعہ سناتے ہوئے رسول کریمﷺ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ رسول کریم ﷺ نے انہیں پیغام بھجوایا ہے کہ وہ جس مشن پر چل رہے ہیں اس سے پیچھے ...

خادم رضوی پھر میدان میں ،اب تحریک لبیک نے آرمی چیف کے بارے میں ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی،حکومت کو بھی نئی مصیبت میں ڈال دیا

  ہفتہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2018  |  9:35
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئن لائن )تحریک لبیک نے حکومت کو مطالبات پورے کرنے کے لیے یکم اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی ۔ نجی  ٹی وی کے مطابق تحریک لبیک کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات تاحال پورے نہیں ہوئے ، نہ ہی آرمی چیف کی گارنٹی ...
  ہفتہ‬‮ 24 مارچ‬‮ 2018  |  9:28
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)تحریک لبیک نے حکومت کو مطالبات پورے کرنے کے لیے یکم اپریل تک کی ڈیڈ لائن دے دی ۔ نجی  ٹی وی کے مطابق تحریک لبیک کے رہنماﺅں کا کہنا ہے کہ ہمارے مطالبات تاحال پورے نہیں ہوئے نہ ہی آرمی چیف کی گارنٹی پوری ...

عدالت سے گرفتاری کا حکم آنے کے بعد خادم رضوی بھی میدان میں آگئے، پاکستان بھر میں ایک بار پھر دھرنے؟دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا

  بدھ‬‮ 21 مارچ‬‮ 2018  |  11:59
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک لبیک یا رسول اللہ کے وائدین خادم حسین رضوی، پیر محمد افضل قادری و دیگر نے کہاہے کہ قانون ختم نبوت ﷺ بحال کروانا اعزاز ہے، مجرم تبدیل کرنےو الے ہیں۔ قوم ختم نبوت کے مجرموں اور شہدائے فیض آباد کے قاتلوں کے خلاف رپورٹ اور سزا کی ...

فیض آباد دھرنا۔۔خادم رضوی کی گرفتاری کے حوالے سے بڑی پیشرفت، دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

  منگل‬‮ 20 مارچ‬‮ 2018  |  13:33
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے خادم رضوی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک لبیک یا رسول اللہ کے امیر خادم رضوی سمیت تین افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ تھانہ کھنہ میں درج تین ...

خادم رضوی کرپٹ آدمی، اشرف آصف جلالی موقع پرست شخص ، پیر افضل کی شخصیت کیسی ہے ؟آئی ایس آئی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  16:00
اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنے کے ازخودنوٹس کیس کی سماعت کے دوران آئی ایس آئی نے دھرنے کے حوالے سے 92صفحات پر مشتمل جامع رپورٹ جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک لبیک کے رہنما علامہ خادم رضوی اور ڈاکٹر اشرف آصف جلالی ...