تازہ تر ین :

خادم حسین رضوی

خادم حسین رضوی ،پیر افضل قادری کو رہا کرنے کا حکم

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:42
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی ضمانت منظور ، رہا کرنے کا حکم جاری ،نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم علی خان اور جسٹس اسجد جاوید پرمشتمل دو رکنیبینچ نے کیس کی سماعت کی اور 10 مئی کو محفوظ کیا گیا فیصلہ ...

آسیہ مسیح کی رہائی کیخلاف اشتعال انگیز تقریر کیوں کی؟ تحریک لبیک کے رہنما خادم حسین رضوی نئی مشکل میں پھنس گئے

  پیر‬‮ 29 اپریل‬‮ 2019  |  22:59
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے رہنما خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری کی درخواست ضمانت پر ہر تاریخ سماعت پر ایس پی انویسٹی گیشن اور تفتیشی افسر کو حاضر رہنے کا حکم دیتے ہوئے 2 مئی کو خادم حسین رضوی کیخلاف قابل گرفتاری ...

تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا

  ہفتہ‬‮ 16 مارچ‬‮ 2019  |  18:58
لاہور( این این آئی )انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے ججز کی سپریم کورٹ میں منعقدہ اجلاس میں شرکت کے باعث تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی،خادم حسین رضوی سمیت دیگر ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 مارچ تک ...

خادم رضوی کی نظر بندی کے دن مکمل، کیا انہیں کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا جائیگا؟ پنجاب حکومت نے اچانک بڑا حکم جاری کر دیا

  منگل‬‮ 25 دسمبر‬‮ 2018  |  16:54
لاہور(نیو زڈیسک) پنجاب حکومت کے چیئرمین تحریک لبیک خادم حسین رضوی سمیت 46 افراد کی نظر بندی میں 30 دن کی توسیع کے احکامات جاری‘ احکامات ڈی آئی جی پولیس آپریشن لاہور اور ڈپٹی کمشنر لاہور کی سفارش پر جاری ہوئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ حکومت پنجاب کی طرف سے ...

خادم رضوی کو کس نے گرفتار کیا وہ اس وقت کہاں ہیں؟ عدالت سے ایسی خبر آگئی کہ سب حیران رہ گئے

  بدھ‬‮ 28 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  14:32
لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کی گرفتاری کے خلاف کیس میں درخواست گزار کو ترمیمی درخواست دائر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ درخواست واپس لیں ،متعلقہ پارٹی کو فریق بنائیں اور انگریزی کی غلطیاں ٹھیک کریں۔گزشتہ روز ہائیکورٹ کے ...

خادم حسین رضوی سمیت گرفتارہونیوالے 95افراد کی قسمت کا فیصلہ سنادیاگیا، نوٹیفیکیشن جاری،بڑی پابندیاں عائد

  ہفتہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  21:16
لاہور ( این این آئی) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کرلیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ذرائع کے مطابق خادم رضوی سمیت 95 افراد کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔محکمہ ...

کاؤنٹ ڈاؤن شروع، خادم حسین رضوی کیخلاف بغاوت کا مقدمہ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

  ہفتہ‬‮ 24 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  19:51
لاہور(آئی این پی ) لاہور کی سیشن عدالت نے خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد کھرل نے عبداللہ ملک کی خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی ...

پولیس کو تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم رضوی کی گرفتاری پر شدید مزاحمت کا سامنا ، شیلنگ ،گرفتاریوں کی وجہ سامنے آگئی،دھرنوں اور مظاہروں کا اعلان 

  جمعہ‬‮ 23 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  23:47
لاہور /راولپنڈی /سیالکوٹ /گوجرانوالہ /بھکر(آئی این پی )تحریک لبیک پاکستان(ٹی ایل پی) کے سربراہ خادم حسین رضوی کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حراست میں لئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں جبکہ پنجاب بھر سے ٹی ایل پی کے سینکڑوں رہنماؤں و کارکنوں کو کریک ڈاؤن کے دوران گرفتار ...

ہمیں کون فوج اور دیگر ذمہ دار اداروں کے مد مقابل لانا چاہتاہے؟ ،تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی رضوی نے بڑادعویٰ کردیا

  اتوار‬‮ 18 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  20:00
راولپنڈی(آئی این پی) تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان کے مرکزی امیر علامہ خادم حسین رضوی نے کہا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی صفوں میں موجود بعض عناصر پر امن اہلسنت کو فوج اور دیگر ذمہ دار اداروں کے مد مقابل لانا چاہتے ہیں ان کی یہ خواہش کبھی ...

آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے بعد توڑ پھوڑ، احتجاج، جلائو گھیرائو علامہ خادم حسین رضوی کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا

  ہفتہ‬‮ 10 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  12:19
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے آسیہ مسیح کے رہائی کے فیصلے کے بعد مال روڈ لاہور پر احتجاج اور توڑ پھوڑ کرنے کے الزام میں تحریک لبیک یا رسول ...

آسیہ مسیح کی رہائی۔۔۔ خادم حسین رضوی کا شدید ردعمل سامنے آگیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:32
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور دھرنے ختم کرانے کیلئے وفاقی اور پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کیساتھ ایک معاہدہ کیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں احتجاج کا تین روز تک جاری رہنے والا سلسلہ ختم ہو ...

ٹویٹر نے بھی خادم حسین رضوی کیخلاف کارروائی شروع کردی،بڑا اقدام

  اتوار‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:46
لاہور(آئی این پی ) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی کا ٹویٹر اکا ؤ نٹ بند کر دیا۔ذرائع کے مطابق ٹویٹر انتظامیہ کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی کیخلاف دھرنا دینےوالے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی ...