تازہ تر ین :

حضرت بی بی

97سالہ خاتون کی عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خواہش ادھوری رہ گئی ،آخر حضرت بی بی کیساتھ اچانک ایسا کیا ہوا؟افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  9:31
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 35 بنوں سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی خواہش مند 97 سالہ معمر خاتون مقابلے سے محروم ہوگئیں ۔ فیس کے پیسے کم ہونے پر ان کے کاغذات نامزدگی جمع نہ ...