تازہ تر ین :

حسین جہان ،سابق شوہر

شامی پر الزامات کے بعد حسین جہان کا سابق شوہر بھی میدان میں آگیا

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  15:20
نئی دہلی(آئی این پی) بھارتی فاسٹ بالر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہان نے شوہر پر متعدد لڑکیوں کیساتھ تعلقات کے الزامات عائد کرتے ہوئے لڑکیوں کیساتھ واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کے سکرین شاٹ شیئر کئے تو بھارت بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔حسین جہان کے دعووں اور ...