fbpx
تازہ تر ین :

حسن صدیقی

دشمن کے سرحد پار کرنے سے کتنے منٹ پہلے ہم اس کے سر پر پہنچ جاتے ہیں؟ جے ایف 17 تھنڈر سے بھارتی جہاز تباہ کرنیوالے پائلٹ حسن صدیقی نے سب کچھ بتا دیا‎

  بدھ‬‮ 13 مارچ‬‮ 2019  |  13:54
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)27 فروری2019 کو پاک فضائیہ کے بہادر سپوت اسکواڈرن لیڈر حسن محمود صدیقی نے بھارت کے دو طیارے مار گرائے تھے۔ان کاایک انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔جو انہوں نے ایک نجی ٹی وی پر 2016ء میں دیا تھا۔دوران پروگرام حسن محمود صدیقی کہتے ہیں کہ ...