تازہ تر ین :

حریم فاروق

حریم فاروق کی کنیڈین وزیر اعظم سے ملاقات، مشترکہ فلم سازی پر بات چیت

  ہفتہ‬‮ 7 جولائی‬‮ 2018  |  11:50
کراچی(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و ماڈل حریم فاروق کی کنیڈین پرائم منسٹر سے ملاقات، دونوں ممالک کے مابین مشترکہ فلم سازی پر بات چیت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹی وی اور فلموں کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے اپنے کنیڈا کے دورے کے دوران کنیڈین پرائم منسٹر جسٹن ٹروڈو ...

کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

  جمعرات‬‮ 5 جولائی‬‮ 2018  |  12:50
لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و پروڈیو سر حریم فاروق نے کہا کہ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اس وقت کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ مسائل سے دوچارلوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لانے سے جہاں ان کوکچھ لمحوں کیلئے اپنی پریشانی بھول جائے ...

اداکاری، ماڈلنگ کیساتھ اب پروڈکشن کر رہی ہوں، حریم فاروق

  بدھ‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:00
لاہور(این این آئی) معروف اداکارہ و پروڈیوسر حریم فاروق نے کہا ہے کہ مجھے ایڈونچر کرنا اچھا لگتا ہے، اسی لیے اداکاری ، ماڈلنگ کے ساتھ اب پروڈکشن بھی کررہی ہوں۔پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اسی لیے بطور پروڈیوسرایک فلم بنالی ہے اورآئندہ بھی اسی طرح ...

پاکستانی فلم نمائش کے لیے سعودی عرب جائے گی ،معاہدہ طے پا گیا

  جمعہ‬‮ 11 مئی‬‮‬‮ 2018  |  10:10
کراچی (این این آئی )پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ میری فلم پرچی کی پہلی بار سعودی عرب میں نمائش ہمارے ادارے کیلئے فخر کی بات ہے۔آئی ایچ اے انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے سعودی عرب کی ٹاپ ایونٹس کمپنی کے ساتھ پاکستانی سینما، فلم اور ٹی وی ڈرامہ ...

پی ایس ایل افتتاحی تقریب کی میزبانی اداکارہ حریم فاروق کریں گی

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  13:40
دبئی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کی تیاریاں بھرپور انداز میں جاری ہیں اور دبئی میں پی ایس ایل کے قمقمے روشن ہونے میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے جبکہ کھیلوں کی شخصیات سمیت شوبز سے تعلق رکھنے والے ستارے بھی دبئی پہنچنا شروع ہوگئے ...

اداکارہ حریم فاروق کی چائے والی کے روپ میں تصاویر وائرل

  منگل‬‮ 9 جنوری‬‮ 2018  |  11:45
لاہور (این این آئی)اداکارہ حریم فاروق اوراداکار علی رحمن خان اپنی فلم ’’پرچی ‘‘ کی کامیاب نمائش پربہت خوش ہیں ۔ دونوں فنکار فلم کی پروموشنل شوٹ کیلئے گزشتہ روز ایک ٹرک اڈے پر پہنچ گئے جہاں انہوں نے شوٹکروایا ۔ حریم فاروق کی چائے والی کے روپ میں تصاویر ...

فلم پرچی خواتین کیلئے پیغام ہے: حریم فاروق

  منگل‬‮ 12 دسمبر‬‮ 2017  |  10:57
کراچی ( آن لائن ) فلم، تھیٹر اور ٹی وی کی اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فلم پرچی میں مرکزی کردار کر رہی ہوں، فلم میں چار لڑکوں کے ساتھ ایک لڑکی بدمعاشوں کا مقابلہ کرتی ہوئی نظر آئے گی، پرچی ایک معاشرتیبرائی کی نشاندھی کرتی ہوئی نظر ...

معروف اداکارہ نے چند دن میں اپنا وزن 103 کلو سے کتنا کم کر لیا، تمام پاکستانی اداکارائیں حیران

  بدھ‬‮ 25 اکتوبر‬‮ 2017  |  16:46
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسان کا وزن اس کی پرسنیلٹی پر بے حد اثر انداز ہوتا ہے۔ اب آپ پاکستان کی مشہور اداکارہ حریم فاروق کی ہی مثال لے لیجیئے میڈیا انڈسٹری میں قدم رکھنے سے قبل ان کا وزن 103 کلو تھا۔ مگر انہوں نے اپنے عزم، لگن اور محنت کے ...

’’صرف شیخ رشید سے ہی شادی کروں گی‘‘حریم فاروق

  منگل‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2017  |  14:58
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حریم فاروق کا قیصر پیا کو شادی سے انکار ، شیخ رشید کے ساتھ شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خوبرو پاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے شیخ رشید سے شادی کی خواہش کا اظہار کر کے سب کو دنگ کر دیا۔ ...