تازہ تر ین :

حتمی جواب

شہباز شریف اور حمزہ شہباز اچانک جاتی امراء پہنچ گئے،نواز شریف سے ملاقات ، نواز شریف نے چوہدری نثار کے بارے میں حتمی جواب دیدیا،خبر رساں ادارے کے انکشافات

  اتوار‬‮ 15 اپریل‬‮ 2018  |  23:16
لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف گزشتہ دوپہر اچانک جاتی امراء پہنچ گئے جہاں انہوں نے اپنے بڑے بھائی اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین ...