fbpx
تازہ تر ین :

حافظ حسین احمد

حکومت اور جے یو آئی میں ڈیڈ لاک پرسیاست کے پرانے کھلاڑی پھر میدان میں، حافظ حسین احمد سے انتہائی اہم ملاقات

  منگل‬‮ 12 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  18:10
کراچی/کوئٹہ(این این آئی) حکومت اور جے یو آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار،چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی کا جے یو آئی کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد سے رابطہ، آزادی مارچ اور موجودہ سیاسی صورتحال پر اہم گفتگوکی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت اور جے یو ...

شہبازشریف،نواز شریف کو اپنا قائد بھی سمجھتے ہیں تو ان کو اس وقت برادر یوسف نہیں بننا چاہئے، جمعیت علماء اسلام نے معنی خیزمشورہ دیدیا

  پیر‬‮ 4 ‬‮نومبر‬‮ 2019  |  20:38
کوئٹہ(آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کو اللہ صحت دے، اس اپوزیشن میں ان کے بیانیہ اور نظریہ ووٹ کو عزت دوکا احترام شہباز شریف کو بھی کرنا چاہئے تھا اگر وہ نواز شریف کو اپنا قائد ...

ایل او سی کی طرف جانے والے عمران نیازی نے لائن آف کرتارپور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، حافظ حسین احمد نے انتہائی پریشان کن خدشہ ظاہر کر دیا

  ہفتہ‬‮ 26 اکتوبر‬‮ 2019  |  0:16
کوئٹہ (آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ مظلوم کشمیریوں کی داد رسی کے لیے لائن آف کنٹرول کی طرف جانے کا اعلان کرنے والے آج کے عمران نیازی نے لائن آف کرتار پور بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرہی ...

حکومت کی جانب سےآزادی مار چ کی مشروط اجازت دینے کے بعد جے یو آئی بھی میدان میں آگئی ، بڑا اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 23 اکتوبر‬‮ 2019  |  9:48
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی(ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہاہے کہ احتجاج کیلئے اسلام آباد میں ایک جگہ کا تعین کرلیا ہے، حکومت کے رویے کے مطابق احتجاج کا لائحہ عمل اپنائیں گے۔حکومت کی جانب سے احتجاج کی مشروط اجازت ملنے پر رہنما جے یو آئی حافظ ...

’’ حکومت جتنے مرضی حربے استعمال کر لے ہر حال میں آزادی مارچ ہوگا‘‘ تمام قافلے اسلام آباد کب داخل ہونگے؟جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  اتوار‬‮ 20 اکتوبر‬‮ 2019  |  13:25
عبدالحکیم (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام پاکستان ( ف) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اب استعفیٰ دینے نہیں استعفیٰ لینے آرہے ہیں 31 ، اکتوبر کو تمام قافلے اسلام آباد میں داخل ہونگے ہم پر امن ...

ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا توکیا قدم اٹھایا جائیگا؟ جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  11:14
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا تو ہم اس پر بیٹھیں گے اور اس فیصلے کودیکھا جائے گا ، ہم قانون کا احترام کریں گے ۔جے یو آئی کے رہنماحافظ حسین احمد کا اعلان،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ...

مذہب کارڈاستعمال کرنے کا الزام،اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی،جمعیت العلمائے اسلام نے پیپلزپارٹی پر ہی سنگین الزامات عائد کردیئے

  اتوار‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2019  |  19:51
کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مذہب کارڈ کا جواز محض بہانہ دراصل کچھ طاقتوں کی خوشنودی نشانہ ہے،آزادی مارچ میں صرف مشترکہ یک نکاتی ایجنڈا منصفانہ نئے انتخابات کا مطالبہ ہی ہوگا، مذہب کارڈ ...

”مائنس ون“ نہیں بلکہ اب ”مائنس آل“ ہوگا، کیوں کہ۔۔۔!  حافظ حسین احمد نے بڑی پیش گوئی کردی

  ہفتہ‬‮ 21 ستمبر‬‮ 2019  |  19:18
کوئٹہ( آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اس سال کے آخر تک ”مائنس ون“ نہیں بلکہ اب ”مائنس آل“ ہوگا کیوں کہ پورا کچرا صاف کئے بغیر کام نہیں چلے گا، مدارس کوقومی دھارے میں لانے والے سرکاری ...

’’انڈے‘‘ والے ’’ڈنڈے ‘‘ والوں کے مرہون منت ہیں،مسلم لیگ والے سڑکوں پر نکلنا نہیں چاہتے کیونکہ ۔۔۔! بڑا دعویٰ کردیاگیا

  جمعہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2018  |  20:40
جیکب آباد( آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ احتساب ’’ڈنڈے‘‘ والے کررہے ہیں ،’’انڈے‘‘ والے تو ’’ڈنڈے ‘‘ والوں کے مرہون منت ہیں، مسلم لیگ والے سڑکوں پر نکلنا نہیں چاہتے اس لیے ان ہاؤس تبدیلی کی باتیں ...

حکمرانی کے 100دنوں میں حکمران ’’انڈے ‘‘پر ہی آؤٹ ہوگئے،حکومت نے سینچر ی تو مکمل کی مگر فالو آن کا شکار ہوگئی،دلچسپ تبصرہ

  جمعہ‬‮ 30 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  22:53
جیکب آباد(آئی این پی) جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی ترجمان ومتحدہ مجلس عمل کی رابطہ کمیٹی کے سربراہ سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ حکمرانی کے 100دنوں میں حکمران ’’انڈے ‘‘پر ہی آؤٹ ہوگئے،انڈے دینے والے حکمرانوں نے سینچری تو مکمل کی مگر فالو آن کا شکار ...

“رند” کو ویسے بھی “جام” پسند ہے،البتہ اب انکی” سرپرستی نے”جام”کو “باکمال”بنا دیا،جام کمال کی نامزدگی پر دلچسپ تبصرے

  جمعہ‬‮ 10 اگست‬‮ 2018  |  22:34
کوئٹہ (آئی این پی) جمعیت علما اسلام کے مرکزی ترجمان اور متحدہ مجلس عمل رابطہ کمیٹی کے سربراہ حافظ حسین احمدنے کہاہے کہ"رند" کو ویسے بھی "جام" پسند ہے،البتہ اب " انکی" سرپرستی نے"جام"کو "باکمال"بنا دیا۔ وہ جمعہ کو اپنی رھائشگاہ جامعہ مطلع العلوم میں مختلف وفود سے گفتگو کررہے ...

جمعیت علماء اسلام نے 10سال بعد حافظ حسین احمد کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 266سے ٹکٹ جاری کردیا

  منگل‬‮ 12 جون‬‮ 2018  |  0:11
اسلام آباد(این این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف) نے10سال بعد حافظ حسین احمد کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیاوہ حلقہ این اے 266کوئٹہ سریاب سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ہونگے حافظ حسین احمد کو ٹکٹ نہ دینے کی وجہ سے جے یو آئی (ف) 2008ء اور 2013ء میں حلقے سے ...