تازہ تر ین :

جی ٹی روڈ دیلی

نواز شریف کا مشن جی ٹی روڈ بڑی وکٹ لے اڑا سیاست کے بڑے نام اور سابق وفاقی وزیر کی (ن) لیگ میں دھواں دار انٹری

  جمعہ‬‮ 11 اگست‬‮ 2017  |  16:16
گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر و گجرات کی معروف سیاسی شخصیت نوابزادہ غضنفر علی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج جہلم میں نوابزادہ غضنفر علی نے نواز شریف سے ملاقات کی اور اپنی (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ اس ...