تازہ تر ین :

جیسن روئے

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مزید مضبوط،انگلش جارحانہ بلے باز جیسن روئے نے جوائن کر لیا

  پیر‬‮ 12 مارچ‬‮ 2018  |  15:25
دبئی(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے سنسنی خیز مقابلہ یو اے ای میں جاری ہیں ۔ پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 8 میچز کھیل کر 10 پوانٹس کیساتھ سرفہرست ہے ۔ اور پلے آف مرحلے میں اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے شین واٹسن ...