تازہ تر ین :

جنوبی افریقہ ،بھارت،ٹیسٹ سیریز

جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ (آج) سے شروع ہوگا

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  0:55
سنچورین (این این آئی) جنوبی افریقا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ(آج) 13 جنوری سے سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں شروع ہوگا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ 24 ...