تازہ تر ین :

جسٹس اعجازالاحسن

2017 ء میں صرف پنجاب میں کتنے بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات ہوئے ،کون سے تین بڑے شہر ان گھناؤنے کاموں میں سرفہرست ہیں؟چونکادینے والے انکشافات

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  18:55
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر مرادراس نے کہاہے کہ پنجاب میں حالیہ زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال خطرناک حدتک خراب ہو چکی ہے، پنجاب کے تمام اداروں کی کارکردگی عام آدمی کو انصاف اور ان کے مسائل حل ...