تازہ تر ین :

جاوید چودھری کے انکشافات

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمدسے جو غلطی ہوئی وہی عمران خان بھی کرگئے،کیا یہ ملک کی پہلی حکومت ہے جو 60 دنوں میں بری طرح ڈی فیم ہو چکی؟آئندہ کچھ دنوں میں کیا ہونیوالا ہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات‎

  پیر‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2018  |  21:53
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد ہمارے وزیراعظم کے آئیڈیل ہیں‘ عمران خان اکثر اوقات ان کا ذکر کرتے رہتے ہیں‘ مہاتیر محمد نے چند دن قبل ایک دلچسپ انٹرویو دیا‘ ان کا کہنا تھا میری پارٹی نے یہ سوچ کر منشور بنایا تھا ہم حکومت میں نہیں رہے چنانچہ ہم ...

کیا واقعی چار اعشاریہ 9بلین ڈالر کی رقم کی میاں نوازشریف اوراسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کی؟عالمی بینک کی رپورٹ میں حقیقتاً کیا لکھاہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات‎

  بدھ‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:57
ورلڈ بینک نے 2016ء میں مائیگریشن اینڈ ریمیٹنس فیکٹ بک کے نام سے ایک رپورٹ جاری کی‘ یہ فیکٹ بک مختلف ممالک کے مہاجرین کی طرف سے مختلف ملکوں میں ٹرانسفر ہونے والے سرمائے سے متعلق تھی‘ رپورٹ میں پاکستان کے سامنے ، پاکستان ٹو انڈیا 4 اعشاریہ 9 بلین ...

کس ملک کے کتنے فیصد لوگ اپنے وطن پر جان قربان کرنے کیلئے تیار ہیں؟گیلپ کے سروے میں پاکستان اور بھارت کس نمبر پر رہے؟جنگ ہوئی تو پاکستان اپنے کون کون سے ہتھیار استعمال کرے گا؟سرحدوں پرچھیڑ چھاڑ کرکے بھارت اصل میں چاہتا کیا ہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات

  پیر‬‮ 15 جنوری‬‮ 2018  |  21:45
گیلپ ایک انٹرنیشنل آرگنائزیشن ہے‘ اس کا ہیڈ کوارٹر واشنگٹن میں ہے‘ یہ ادارہ بین الاقوامی سروے کرتا ہے‘ ون گیلپ نے 2015ء میں ایک انٹرنیشنل سروے کیا‘ سروے کا موضوع تھا کس کس ملک کے کتنے کتنے فیصد لوگ اپنے وطن پر جان قربان کرنے کیلئے تیار ہیں‘ یہ ...

قصور میں درندگی کا مسلسل گیارہواں واقعہ،10بچیاں قتل ہوگئیں صرف ایک ہی بچی زندہ بچی ہے ،وہ اب کس حال میں ہے؟تمام واقعات کا مجرم ایک ہی ہے،پہلا واقعہ کتنا عرصہ قبل ہواتھا؟ جاوید چودھری کے انکشافات‎

  بدھ‬‮ 10 جنوری‬‮ 2018  |  21:45
پچھلے سال ایران کے شہر پارس آباد میں سات سال کی ایک بچی اتینہ زیادتی کے بعد قتل کر دی گئی ‘ بچی کا والد کپڑے کا تاجر تھا‘ بچی والد کی دکان سے باہر نکلی‘ پانی پینے کیلئے والد کے ایک دوست کی دکان پر گئی اور غائب ہو ...

نئے سال کے آغازپر ہی ٹرمپ کی پاکستان کودھمکی محض دھمکی ہی نہیں،امریکہ اب پاکستان کے ساتھ کیا کرے گا؟سعودی عرب میں کیا ہورہاہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات‎

  پیر‬‮ 1 جنوری‬‮ 2018  |  21:45
آج سال کا پہلا دن تھا‘ آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سال کا پہلا ٹویٹ پاکستان کے بارے میں کیا‘ یہ امریکا کے ٹائم پر صبح سات بجے اٹھے اور انہوں نے ٹویٹ کیا امریکا نے پاکستان کو 15برسوں میں 33 ارب ڈالر امداد دے کر بے وقوفی کی‘ ...

ایازصادق نے پورے ملک کو ہلاکر رکھ دیا،اب معجزہ ہوتا نظر نہیں آرہا،حکومت کے جانے کے بعد کیا ہوگا، گریٹر پلان کیا ہے؟کیا عمران خان کل نااہل ہوجائیںگے؟جاوید چودھری کے انکشافات‎

  جمعرات‬‮ 14 دسمبر‬‮ 2017  |  21:36
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی طرف سے مایوسی کے اظہار نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا‘ کل ایاز صادق نے دو مختلف انٹرویوز میں کہا کہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر سکے گی، آج بھی سپیکر نے میڈیا سے گفتگو کی ،ملک کے مختلف لیڈروں نے ...

اچانک زرداری اتنے ضروری کیوں ہوگئے؟ ن لیگ پیپلزپارٹی کے ساتھ ملکر کیا کرنا چاہتی ہے؟اسحاق ڈار نے کیا پیشکش کی؟ جاوید چودھری کے انکشافات

  بدھ‬‮ 22 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  21:55
آج ایک اور آرمی آفیسر ملک کے دفاع پر قربان ہو گیا‘ شہید میجر اسحاق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ کا شکار ہو گیا‘ ان کی شہادت کے ساتھ ہی اس سال فوج اور پولیس کے شہداء کی تعداد ایک سو بانوے ہو گئی‘ ...

اسلام آبادمیں خوفناک دھرنا،اصل میں کیا ہورہاہے؟غیرملکی سفیروں نے کیا پیغام دیا؟اہم وزراءننگی گالیاں کھانے کے باوجود کیا کرتے رہے؟کیا حکومت واقعی ناکام ہو چکی ،جاوید چودھری کے انکشافات‎

  پیر‬‮ 20 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  21:55
میں آپ کے سامنے دو واقعات رکھنا چاہتا ہوں‘ یہ دونوں واقعات ہماری نفسیات‘ ریاست کی سوچ اور حکومت کی رٹ تینوں کی تشریح ہیں‘ پہلا واقعہ ملاحظہ کیجئے‘ آج ملتان میں 80 سال کے ایک بزرگ ادریس احمد اور ان کی 75 سال کی اہلیہ نسیم بی بی احتجاج ...

میاں نواز شریف کا تلخ اور سخت ہوتا لہجہ کیا کہہ رہا ہے؟ جاوید چودھری کے انکشافات

  بدھ‬‮ 15 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:00
کل افریقہ کے ملک زمبابوے میں فوج نے اقتدار پر قبضہ کر لیا‘ ترانوے سال کے بزرگ صدر رابرٹ موگابے کو حراست میں لے لیا گیا‘ تمام سرکاری سرگرمیاں معطل کر دی گئیں‘ رابرٹ موگابے 37 سال سے ملک کے صدر ہیں‘ فوجی قبضے کی وجہ ملک میں سیاسی انتشار ...

اسٹیبلشمنٹ کیا ہے؟ سیاستدان اس کے ساتھ کیسے تعلق قائم کرلیتے ہیں؟عمران خان آصف زرداری کے ساتھ کیا کرینگے؟جاوید چودھری کے انکشافات‎

  پیر‬‮ 13 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:00
ایک پرانی روایت ہے کوئی شخص دوزخ چلا گیا‘اس نے دیکھا وہاں کسی قسم کی کوئی آگ نہیں جل رہی‘ اس نے سیکورٹی گارڈ سے پوچھا ’’کیا واقعی یہ دوزخ ہے‘‘ گارڈ نے ہاں میں سر ہلا کر جواب دیا ’’جی ہاں‘ یہ واقعی جہنم ہے‘‘ اس نے پوچھا ’’پھر ...

نیب کی ٹیم نے پاکستان پہنچنے پر نوازشریف کے ساتھ کیا سلوک کیا؟ اسحاق ڈار واپس آئیں گے یا نہیں؟ جاوید چودھری کے انکشافات

  جمعرات‬‮ 2 ‬‮نومبر‬‮ 2017  |  22:00
میاں نواز شریف پاکستان واپس آ چکے ہیں‘ یہ سیکورٹی کے بھاری کور اور شاندار پروٹوکول کے ساتھ ائیر پورٹ سے پنجاب ہاؤس شفٹ ہوئے‘ ان کے ساتھ ساٹھ گاڑیاں تھیں‘ عمران خان نے اس پروٹوکول پر شدید احتجاج کیا‘ ان کا کہنا تھا نااہل شخص کو ٹیکس دہندگان کے ...

نامعلوم افراد کون ہیں؟بینظیربھٹو کو کس نے قتل کروایا؟پاکستان میں70برس سے تحقیقات کیلئے کون سا دلچسپ طریقہ استعمال کیاجارہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات‎

  بدھ‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2017  |  22:00
آج کوئٹہ میں دہشت گردی کی ایک اور لرزہ خیز واردات ہو گئی‘ دہشت گردں نے ایلیٹ فورس کے ٹرک کو نشانہ بنایا‘ چھ اہلکار شہید ہو گئے‘ 22 زخمی ہیں‘ زخمیوں میں سے پانچ کی حالت تشویش ناک ہے‘ حکومت نے دستور کے مطابق اس وقت واردات کی تحقیقات ...