تازہ تر ین :

جامعہ الازھر، القدس

جامعہ الازھر کا القدس کے لیے اسلامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ

  جمعرات‬‮ 7 دسمبر‬‮ 2017  |  15:06
قاہرہ(این این آئی)مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھرکے سربراہ ڈاکٹر احمد الطیب نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینا انتہائی خطرناک اقدام ہے اور اس کے تباہ کن نتائج سامنے آئیں ...