تازہ تر ین :

تین سورج

چین میں آسمان پر تین سورج نکل آئے,حیرت انگیز مناظردیکھنے والے دنگ رہ گئے

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  15:10
بیجنگ(این این آئی)چین میں آسمان پر ایک ساتھ تین سورج نکل آئے، قدرت کے حسین نظارے نے دیکھنے والوں کو دنگ کردیا۔چینی میڈیا کے مطابق بعض اوقات قدرت ایسے حیرت انگیز مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسانی عقل بھی دنگ رہ جائے۔چین میں قدرت کا ایسا ہی ایک حیرت انگیز ...