تازہ تر ین :

تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ شروع ہونے میں چند گھنٹے باقی،تیاریاں مکمل ،پاکستان ٹیم میں دو بڑی تبدیلیاں

  جمعہ‬‮ 12 جنوری‬‮ 2018  |  22:47
ڈونیڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل  13 جنوری کو ڈونیڈن میں کھیلا جائے گا شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان چوتھا ون ڈے 16 جنوری کو ہیملٹن اور پانچواں 19 جنوری کو ولنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ یاد رہے ...