تازہ تر ین :

تیج بہادر

پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک ڈرامہ، بھارتی فوج حملے کی تیاری کر رہی تھی تب میں وہیں تھا، میں نے دیکھا کہ۔۔ تیج بہادر نے اپنی ہی فوج کا بھانڈا بیچ چوراہے پھوڑ دیا

  پیر‬‮ 2 اکتوبر‬‮ 2017  |  16:20
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بارڈر فورس کا جوان تیج بہادر تو سب کو ہی یاد ہو گا۔ تیج بہادر نے بھارتی فوج میں ہونیوالی کرپشن اور فوج کے جوانوں کے ساتھ افسروں کی زیادتی اور برے سلوک پر آواز اٹھاتےہوئے اس سے قبل اپنی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر ...

تیج بہادر نے مودی کو بھی سبق سکھانے کی ٹھان لی

  جمعہ‬‮ 25 اگست‬‮ 2017  |  6:00
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج میں ناانصافی، ظلم اور غیر معیاری کھانے کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے سرحدی فورس کے جوان تیج بہادر یادیو کو کون نہیں جانتا۔ فوج میں افسران بالا کی جانب سے ہونیوالی زیادتیوں کے خلاف علم بغاوت بلند کرنے والے تیج بہادر کی اب ایک ...

بھارتی فوج کا کرپشن سکینڈل سامنے لانے والا تیج بہادر ہلاک نہیں ہوا بلکہ زندہ اور کس حال میں ہے؟حیرت انگیزانکشاف

  جمعرات‬‮ 24 اگست‬‮ 2017  |  21:54
نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج میں کرپشن اسکینڈل سامنے لانے والے برطرف فوجی تیج بہادر نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ فوجی افسروں پر الزامات کی تحقیقات25 اگست تک نہ ہوئیں تو بندوق اٹھالوں گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق برطرف بھارتی فوجی تیج بہادر مودی حکومت کیخلاف ڈٹ گیا ...

بھارت نے تیج بہادرکی ویڈیو کا ملبہ بھی پاکستان پر ڈال دیا

  پیر‬‮ 5 جون‬‮ 2017  |  16:44

نئی دہلی(اے این این) بھارت نے دال روٹی کی دہائی دینے والے فوجی تیج بہادر کا ملبہ بھی پاکستان کے سر ڈال دیا۔ بھارتی انٹیلی جنس اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ تیج بہادر کی ویڈیو چلانے والی 24میں سے 21ویب سائٹ پاکستان سے چلائی جارہی تھیں۔بھارتی ...

بھارتی فوج کا بھانڈہ پھوڑنے والے فوجی تیج بہادر نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

  جمعہ‬‮ 21 اپریل‬‮ 2017  |  21:51
نئی دلی(آئی این پی )بھارتی فوجیوں کو ناقص کھانا دینے کا بھانڈا پھوڑنے والے اہلکار نے خود کو نوکری سے برطرف کئے جانے کیخلاف ہائیکورٹ جاتے ہوئے عدالت میں وردی پہن کر پیش ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے  کہا ہے کہاپنی تنخواہ نہیں بڑھانا چاہتا فوجیوں کو مناسب کھانا اور وقت ...

بھارتی فوج کا اصلی چہرہ سب کے سامنے لانے والے تیج بہادر کاعبرتناک انجام ۔۔ اسے کیسے مارا گیا ؟ افسوسناک انکشاف ‎

  جمعرات‬‮ 23 مارچ‬‮ 2017  |  10:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوجی تیج بہادر کی موت کی تصدیق، تصاویر نے بھارتی فوج اور سرکار کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی تیج بہادر نے بھارتی فوجی افسران کی اپنے جوانوں کے ساتھ بدسلوکی اور ...

بھارتی فوجی تیج بہادر کی نئی وڈیو نے بھارتی حکومت کی ایک بار پھر نیندیں اڑا دیں !!

  بدھ‬‮ 1 مارچ‬‮ 2017  |  11:25
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) تیج بہادر نامی بھارتی فوجی نے مودی سرکار کو آئینہ دکھایا تھا اور اپنی فوج کی حالت زار کا رونا رویا تھا جس پر مودی سرکار نے اپنی اصلی چہرہ دیکھ کر سیخ پا ہو گئی تھی ۔اب بھارتی فوج تیج بہادر نے ایک اور ویڈیو ...

بھارتی فوج کے پول کھولنے والے تیج بہادر کے ساتھ آخر کار کیا ہوگیا؟

  جمعرات‬‮ 2 فروری‬‮ 2017  |  14:33
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوجی کو افسران کا پول کھولنا مہنگاپڑگیا ، تیج بہادر کی اہلیہ کا کہناہےکہ شوہر کو گرفتار کرکے ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ بی ایس ایف اہلکار تیج بہادر یادوو افسران کی کرپشن کا پول کھولنے کی سزا تاحال بھگت رہا ...

فوجی افسران کی بیگمات ہم سے یہ شرمناک کام کرواتی ہیں ایک اور بھارتی فوجی ’’باغی‘‘ ۔۔بھارت کی نیندیں حرام کر دیں

  اتوار‬‮ 15 جنوری‬‮ 2017  |  10:56
نئی دہلی( آن لائن) سرجیکل سٹرائیک کے دعویدار بھارت کو اپنے ہی فوجیوں کی جانب سے شدید تنقید کانشانہ بنایا جارہا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فوجیوں نے سوشل میڈیا کا سہارا لیتے ہوئے ایک بار پھر ایک ایسی ویڈیو جاری کی ہے جس میں فوجی نے بھارتی حکومت ...

’’ جائیں تو جائیں کہاں ؟‘‘ بھارتی صفوں میں ہلچل۔۔ سیکورٹی اداروں پر ایک اور ویڈیو بم گر پڑا

  جمعرات‬‮ 12 جنوری‬‮ 2017  |  15:12
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ دنوں بھارتی فوج کے اہلکار تیج بہادر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے تحقیقات کا حکم دیا تھا جس کے بعد اب ایک اور بھارتی فورس کے اہلکارنے ویڈیو پیغام جاری کیا ...