تازہ تر ین :

تہمینہ جنجوعہ

افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ،چین بھی میدان میں آگیا،خلیجی ملک میں اہم اقدام

  اتوار‬‮ 15 اکتوبر‬‮ 2017  |  18:00
مسقط (مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد4 فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے مسقط پہنچ گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان میں امن کے حوالے سے 4 فریقی اجلاس پیر کوہو گا جس میں امریکا،چین اور افغانستان کے نمائندے بھی شریک ہوں گے ،پاکستانی وفد سیکرٹری خارجہ ...

پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا،تہمینہ جنجوعہ

  منگل‬‮ 19 ستمبر‬‮ 2017  |  11:18
نیویارک(این این آئی) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہاہے کہ پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان باہمی اعتماد اور احترام کی بنیاد پر دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو ...

راستے الگ ہوگئے ،امریکہ افغانستان میں ناکام ہوگیا اس لئے اب ۔۔۔! پاکستان نے ایسا اعلان کردیا کہ کبھی کسی نے سوچا تک نہ ہوگا

  اتوار‬‮ 10 ستمبر‬‮ 2017  |  22:30
اسلام آباد (آن لائن) سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو افغانستان میں ناکامی کا سامنا ہے اس لئے پاکستان پر الزامات لگا رہا ہے۔ جیو اسٹریٹجک صورتحال بدل رہی ہے‘ پاکستان کو اپنا مثبت بیانیہ دنیا کے سامنے لانا ہوگا۔ ہمیں اپنی معیشت مضبوط بنانی ہوگی۔ ...

ٹرمپ کے خطاب کے بعدپاک چین اعلیٰ سطحی رابطہ،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات ،اہم اعلان کردیاگیا

  منگل‬‮ 22 اگست‬‮ 2017  |  22:00
اسلام آباد ( آئن لائن ) چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کی حمایت میں میدا ن میں آگئے، دھشتگردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کا اعتراف ۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی چین میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی تعلقات ، خطے ...

تہمینہ جنجوعہ نے پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  18:21
اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ گزشتہ روز جنیوا سے اسلام آباد پہنچیں اور دفتر خارجہ میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالا۔تہمینہ جنجوعہ اس سے قبل ...

وزیراعظم نے تہمینہ جنجوعہ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی منظوری دے دی

  پیر‬‮ 13 فروری‬‮ 2017  |  23:27
اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم محمد نوازشریف نے اقوام متحدہ جنیوا میں پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ کی بطور سیکرٹری خارجہ تعیناتی منظوری دے دی ۔ پیر کودفتر خارجہ کی جانب سے جا ری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ کی ...